جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر پنجاب کا پرنسپل سیکریٹری کو ہٹانے کیلئے چیف سیکریٹری کو خط

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے پرنسپل سیکریٹری کی طرف سے خط لکھنے کے معاملے پر انہیں ہٹانے کے لیے چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا۔پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے پرنسپل سیکریٹری راشد منصور کے خط لکھنے کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔ذرائع…

میری مرضی کے بغیر میری برتھ ڈے پارٹی کیوں کی؟ امریکی شہری چار لاکھ ڈالر کے حقدار قرار

مرضی کے بغیر ’برتھ ڈے پارٹی‘ کا انعقاد، امریکی شہری نے اپنی کمپنی کے خلاف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا مقدمہ جیت لیا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست کینٹکی میں ایک شخص کو عدالت نے اس بنیاد پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی رقم کا حقدار…

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان پہنچ گئیں

امریکی رکن کانگریس الہان ​​عبداللہ عمر بدھ کو اسلام آباد پہنچ گئیں، پاکستان میں قیام کے دوران وہ آزاد کشمیر کا بھی دورہ کریں گی۔37 سالہ عمر کا تعلق ڈیموکریٹس سے ہے، آج (بدھ) صبح الہان ​​عبداللہ عمر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں۔ …

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادرپٹیل صبح سویرے پمز پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔عبدالقادر پٹیل پمز کی فارمیسی بھی گئے،…

حمزہ شہباز کے حلف کیلئے دوبارہ دائر خواست پر بھی اعتراض

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کے لیے دوبارہ دائر درخواست پر پھر سے اعتراض لگا دیا گیا۔ہائیکورٹ آفس نے دوبارہ دائر درخواست میں گورنر پنجاب کو فریق بنانے کا اعتراض عائد کیا۔ حمزہ شہباز نے اعظم نذیر تارڑ، عطا اللّٰہ تارڑ کی وساطت سے…

ن لیگ نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے استعفے کیخلاف آواز اٹھائی: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پہلے خود وزیرِ اعلیٰ کے غیر آئینی استعفے کے خلاف آواز اٹھائی تھی۔جاری کیے گئے ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے لاہور…

کورونا کے نئے ویرینٹ کی کونسی علامات بچوں میں پائی جاتی ہیں؟

بھارتی شہر دہلی اور نوئیڈا میں چھوٹے بچو ں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے اومی کرون کے نئے ذیلی ویرینٹ ’ایکس ای‘ کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق والدین مطالبہ کر رہے ہیں کہ آف لائن کلاسیں بند کر دیں اور اپنے چھوٹے…

دنیا کے معمر ترین کتے سے ملیے

گنیز ورلڈ ریکارڈز (جی ڈبلیو آر) نے حال ہی میں دنیا کے سب سے معمر ترین کتے کے حوالے سے اطلاع دی ہے۔فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ٹوبی کیتھ نامی کو یہ اعزاز ملا ہے، اس کی عمر 21 سال ہے۔ٹوبی کیتھ کی مالک نے اسے پیار کرنے والا، خوبصورت اور ایک…

نئی کابینہ کا پہلا اجلاس، مفتاح اسماعیل کا نام ECL سے نکالنے کا امکان

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی سربراہی میں گزشتہ روز حلف اٹھانے والی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس دارالحکومت اسلام آباد میں جاری ہے۔کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جائے گا، وفاقی کابینہ کو ای کیبنٹ سسٹم پر بریفنگ بھی دی…

عمران خان کا لاہور کے جلسے سے متعلق خصوصی پیغام

چیئر مین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے کل بروز جمعرات كو لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کا لاہور جلسے سے متعلق شیئر کیے گئے نئے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے…

عمران خان ٹوئٹر پر سرگرم، ’ٹوئٹر اسپیس‘ سے خطاب کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی و  سابق وزیراعظم عمران خان نے تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے برطرفی کے بعد سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر رکھا ہے۔پشاور اور کراچی کے کامیاب پاور شو کے بعد پی ٹی آئی کل مینارِ پاکستان…

شیخ رشید کی خدامِ مدینہ منورہ کے ہمراہ افطاری

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید ماہِ صیام میں عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔عمرے کی ادائیگی کے بعد شیخ رشید نے روضہ رسول پر حاضری دی اور مدینہ منورہ روضہ رسُول پر دعا مانگتے ہوۓ تصویر بھی جاری کی۔بعد ازاں…

آج یہ فیصلہ کرنا ہے کہ نیب چلائیں یا حکومت: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم سب نے آج یہ فیصلہ کرنا ہے کہ نیب چلائیں یا حکومت۔کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر یہ ادارہ رہے گا تو یہ ملک…

متحدہ کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی تدفین آج ہوگی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر فاروقی مسجد گلشن اقبال میں ادا کی جائے گی۔اقبال محمد علی خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے تھے۔…