جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے: امریکا

امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پابندیوں کے بغیر رضامندی سے روس کے ساتھ تعلقات ترک کرے۔کانگریس کی متعدد سماعتوں میں امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے بیانات میں یہ بات سامنے آئی ہے۔انٹونی بلنکن نے تجویز پیش کی کہ ماسکو سے تیل اور…

صدر کی خاتون کو ہراساں کرنیوالے ڈاکٹر کو برطرف کرنے کی ہدایت

صدر مملکت عارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے والے ڈاکٹر ہمایوں اقبال کو برطرف کرنے کی ہدایت کردی۔صدر نےانسداد ہراسیت کمیٹی کا ملزم کو نوکری سے برطرف کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا، ملزم کو شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد کے…

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی: عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، رانا ثنا اللہ

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی اور گالیاں، سعودی سفارتخانے کی کئی پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیقحمیرا کنولبی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter،تصویر کا کیپشنوزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف خاص طور پر نازیبا زبان…

شیخ رشید کا گرفتار بھتیجا FIA کے حوالے

مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نعرے لگانے کے معاملے پر گرفتار کیے گئے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایف آئی اے کے سیل شفٹ کر دیا گیا ہے۔شیخ راشد شفیق عمرے کی ادائیگی کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز…

پولیس وردی جیسے کپڑے پہنے ملزم کی دودھ کی دکان میں ڈکیتی

کراچی میں پی ای سی ایچ ایس میں پولیس یونیفارم سے ملتے جلتے کپڑے پہنے ملزم نے دودھ کی دکان لوٹ لی، سی سی ٹی وی کی مدد سے پولیس ملزم کو ڈھونڈ رہی ہے۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں اکیلے مسلح ڈاکو نے افطار کے وقت دودھ کی دکان لوٹ لی، واقعے کی…

کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ

کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ ہوگیا، انڈر ٹرائل قیدی کے لاپتہ ہونے کی نشاندہی عدالت نے کی۔گرفتار ملزم محمد اسلم عرف ماسٹر کو دو سال سےعدالت میں پیش ہی نہیں کیا گیا اور ملزم کو جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے عدالتی حکم کے…

محنت کشوں کی ترقی کے بغیرحقیقی ترقی ادھوری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی حقیقی ترقی ادھوری ہے۔مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی یومِ مزدور پر پاکستان اور پوری دنیا کے…

حافظ آباد: ایک کروڑ سے زائد کا مال مسروقہ مالکان کو مل گیا

حافظ آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران گرفتار ہونے والے چوروں اور ڈاکووں سے برآمد ہونے والا ایک کروڑ 73 لاکھ کا مال مسروقہ ان کے مالکان کے حوالے کردیا۔ ڈی پی او کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں ایس پی…

کراچی: خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد، 2 افراد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے شبہے میں 2 نامعلوم افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کر دی…

کینیڈا میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی

کینیڈا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی۔کینیڈا میں ہلال کمیٹی آف میٹرو پولیٹن ٹورنٹو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں شوال کے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔خیال رہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں…

محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں: وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں، ان کے درد بانٹیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ لیبر ڈے…

رینبو ڈائیٹ کے فوائد کیا ہیں؟

رینبو ڈائیٹ جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے ایک غذا ہے جس میں کھانے کی رنگین صفیں شامل ہیں، رینبو ڈائیٹ کا مقصد شعوری طور پر مختلف قسم کے پھلوں اور سبزیوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنا ہے، زیادہ تر جنک فوڈز اور پراسیسڈ فوڈز میں ان رنگوں کی کمی…

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج صبح ہی سے شدید گرمی ہے اور پارہ 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِقائد کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 اعشاریہ 6…