جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیاقت آباد سے اغوا ہوئی 2 بہنیں 1 ماہ بعد بازیاب

کراچی میں لیاقت آباد سے گزشتہ ماہ اغوا ہونے والی دونوں بہنوں کو پولیس نے بازیاب کرالیا، مغوی لڑکیوں کو انکے پڑوسی نے ساتھیوں کی مدد سے جسم فروشی کے اڈے پر فروخت کرنے کے لیے اغوا کیا تھا۔پولیس کے مطابق سی ایریا غریب نواز مسجد کے قریب…

حمزہ شہباز کا حلف، ق لیگ کی فریق بننے کی درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حلف لینے کی درخواست میں ق لیگ کے فریق بننے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ق لیگ کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔چیف…

انٹربینک میں ڈالر 1روپے 33 پیسے مزید مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر آج اب تک 1روپے 33 پیسے مہنگا ہوگیا، اس وقت انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے ۔رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے، گزشتہ 4 دنوں میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہوا ہے ۔انٹربینک کے چار کاروباری…

مفتی تقی عثمانی نے سربراہ افغان طالبان ملا ہیبت اللہ کو خط لکھ دیا

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللّٰہ کو مراسلہ بھیجا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا مسئلہ دشمن نے پروپیگنڈے کا ذریعہ بنا لیا ہے۔ان کا طالبان سربراہ کے نام…

بزدار کا استعفیٰ منظور کرنے کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کا وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ منظور کرنے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ ملک لٹ رہا ہے، سانس نہیں آرہی، یہاں باتیں ہو رہی ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ…

ملکی ترقی کا سفر جہاں سے ختم ہوا تھا وہیں سے شروع ہے، مریم اورنگزیب

وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا سفر جہاں سے ختم ہوا تھا وہیں سے شروع ہے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیرِاعظم پہلے 10دن ترقی و خوشحالی کی طرف بڑھتے پاکستان کی نوید دے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی…

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا بتانا ہے کہ سب میرین کیبل پر ری کنفیگریشن کا عمل مکمل ہوگیا، انٹرنیٹ سروس معمول کے مطابق ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بین الاقوامی سب میرین کیبل، ایس ایم ڈبلیو4 کے ایک…

PTI کا جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے فاطمہ جناح پارک میں جلسےکی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان نے درخواست دائر کر دی جس میں ان کا موقف…

سسٹم میں بیٹھے غداروں نے بیرونی قوتوں کی بھر پور مدد کی، عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سسٹم میں بیٹھے غداروں نے بیرونی قوتوں کی بھر پور مدد کی، ہماری حکومت کو بلیک میل کیا گیا، ہمارے ساتھ غداری کی گئی، ایسے لوگ مسلط کیے گئے جو صرف کرپشن…

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل (جمعہ) قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔دریں اثنا…

شیری رحمان، نوید قمر اور کائرہ لندن روانہ

بلاول بھٹو زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما نوید قمر ،شیری رحمان اور قمر زمان کائرہ بھی لندن روانہ ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ایک روز پہلے لندن پہنچ چکے ہیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما پارٹی چیئرمین کے ہمراہ وفد کی صورت…

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا۔ لوڈشیڈنگ کے باعث سحری میں کئی علاقے متاثر ہوئے۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ چند علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر…

کراچی، 35 بچت بازاروں میں سستا آٹا دینے کا فیصلہ

کراچی کے 35 بچت بازاروں میں سستا آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر کراچی کے مطابق شہر کے ہر ضلع کے 5 بازاروں میں آج آٹے کے اسٹال لگائے جائیں گے۔ تمام ہفتہ وار اور بچت بازاروں میں اسٹال لگیں گے۔دوسری جانب یوٹیلٹی اسٹورز…

وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ ہو گئے۔واشنگٹن روانگی سے قبل اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو دوبارہ ٹریک پر لانے کی کوشش کروں گا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور عمران…

ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

کراچی میں ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے پریس کلب پر احتجاج کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، انہوں نے مطالبہ کیا کہ ناظم جوکھیو کے قاتلوں کو جلد از جلد سزا دی…