جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ 45 دن سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، اگر جلد انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی کے حالات ہوجائیں گے۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ جب کہتا تھا ’ش‘ حکومت بنائے گی تو لوگ ہنستے تھے، اب دیکھیں…

انکم ٹیکس سلیبز 12 سے کم کر کے 7 کردیے گئے

تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس سلیبز 12 سے کم کر کے 7 کردیے گئے۔فنانس بل کے مطابق سالانہ 6 لاکھ تک آمدن پر ٹیکس استثنیٰ ہوگا جبکہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک تنخواہ پر 100 روپے ٹیکس ہوگا۔بل کے مطابق 12 لاکھ سے 24 لاکھ سالانہ آمدن پر 7 فیصد…

گوجرانوالہ؛ بینک وین کا ڈرائیور ساڑھے 16 کروڑ لے کر فرار

گوجرانوالہ میں نجی بینک کی کیش وین کا ڈرائیور ساڑھے 16کروڑ روپے لے کر فرار ہوگیا، پولیس کو کیش وین سڑک پر کھڑی مل گئی، ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تو وہاں تالا لگا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق عملہ کیش وین ریسکیو دفتر کے قریب جی ٹی روڈ…

عامر لیاقت کی وفات پر سرفراز احمد غمزدہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے دنیا سے رخصت ہونے پر غمزدہ ہوگئے۔عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ…

پیٹرولیم و پاور سیکٹر کی سبسڈی میں 808 ارب روپے کی کمی

رواں مالی سال کے بجٹ میں پاور سیکٹر و پٹرولیم سیکٹر کی سبسڈی میں مجموعی طور پر 808 ارب روپے کی کمی کی گئی ہے۔بجٹ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال پاور سیکٹر کی نظرثانی شدہ سبسڈی 1072 ارب روپے تھی جسے کم کرکے 570 ارب روپے کردیا گیا ہے۔آئی…

وفاقی حکومت کا ایک سے زائد پراپرٹی پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی بجٹ میں ایک سے زائد پراپرٹی پر سالانہ ٹیکس جبکہ پراپرٹی کی فروخت پر 15 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں پراپرٹی قیمتوں میں اضافہ روکنے اور عوام تک جائیداد کی رسائی کے لیے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک  لاکھ 40 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 430 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 20…

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت نے بجٹ کی شکل میں عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ کرپٹ…

عامر لیاقت کی نماز جنازہ کا وقت سابقہ اہلیہ نے بتا دیا

رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ کے وقت سے متعلق ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے بتا دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بشریٰ اقبال نے کہا کہ مرحوم عامر لیاقت کی نمازِ جنازہ آج عصر کے بعد 5:30 بجے ادا کی جاۓ گی۔عامر…

امریکی سفارتی مشن برائے فلسطین براہ راست واشنگٹن کو رپورٹ کرے گا

یروشلم میں تعینات امریکا کے سفارتی مشن برائے فلسطین کے مینڈیٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے، اب اہم سفارتی اُمور پر مشن کا عملہ براہ راست واشنگٹن سے رابطہ کرے گا۔نئی ترامیم کے بعد یونٹ برائے فلسطینی اُمور کا نام اور انتظامی حیثیت تبدیل کرکے…

میکسیکو، مقامی فیسٹیول میں 285 کلو وزنی برگر تیار

میکسیکو میں منعقدہ فیسٹول میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 285 کلوگرام وزنی برگر تیار کرکے قومی سطح پر ریکارڈ بنا لیا۔میکسیکو میں دوسرا سالانہ بین الاقوامی برگر فیسٹیول ہوا جس میں باورچیوں نے مَنوں وزنی برگر صرف 10 منٹ میں تیار کرلیا۔اس موقع…

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص

مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر…