گورنر پنجاب مردہ کو زندہ کیسے کرسکتا ہے، یوسف رضا گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب مردہ کو زندہ کیسے کرسکتا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عید پر دنیا بھر اور خاص طور پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں،…
ملک شدید ترین معاشی خطرات میں گھرا ہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک شدید ترین معاشی خطرات میں گھرا ہے، مشکلات کا اندازہ ہے، مشکلات پر قابو پانا حکومت اور اس کے حصہ داروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔شہباز شریف نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد جاتی امرا میں کارکنوں سے خطاب…
پی پی اور MQM میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے، خالد مقبول
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر خالد مقبول…
عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نےعمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کروایا۔فیصل آباد میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس بات کا داعی ہوں کہ کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے تو کارروائی…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | وزیر اعظم آزاد کشمیر کا عید کے دن بارہ ایلاں | 3 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=zj7Ga0DVSoM
الیکشن کے لیے کہتے ہیں پریشر آئے گا | شیخ رشید نہ اندر کی بات بتادی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hkJPFzTclDg
Bohut Acha How Hukumat Challi Gai, Sheikh Rasheed Ki Eham Guftagu | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xp93t9GVc_M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | عید الفطر کے موقے پور وزیر اعظم نہیں بارہ حکم جاری کر دیا
https://www.youtube.com/watch?v=izT5Ap6a6T0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | ملک مائی عیدمذہبی عقائد کے ساتھ منائی جا رہی ہے | 3 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=xPqVfIL3BY8
چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری
بڑے شہروں میں عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ریلیف مل گیا مگر چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔مکلی اور ٹھٹھہ سمیت گردونواح کے علاقوں میں گھنٹوں بجلی معطل ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ سپلائی بند ہے…
کراچی پولیس چیف کا عید بازاروں کا دورہ
کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے عید بازاروں کا دورہ کیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں غلام نبی میمن نے کہا کہ خوشی ہے کراچی میں جرائم کی شرح کم ہوئی ہے۔ پچھلے رمضان میں اسٹریٹ کرائمز کی 3200 کے قریب…
ملک بھر میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے
گِلے شکوے بھلا کر گلے ملنے اور مبارکباد دینے کا دن آگیا۔ ملک بھر میں عیدالفطر آج مذہبی عقیدت اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔کراچی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے…
آج گلہ کرنے کا نہیں، گلے ملنے کا دن ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج گلہ کرنے کا نہیں بلکہ گلے ملنے کا دن ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آج یومِ عید خاص دن سے بڑھ کر اتحاد ویگانگت کا ایک خاص موقع ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قوم کے یک قالب ہونے اور مل کر…
عمران خان کا ماہِ رواں کے آخر میں ”غلامی نامنظور“ مارچ کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پاکستانی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہِ رواں کے آخر میں ''غلامی نامنظور'' کے عنوان سے اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا اور وہ جلد اس تاریخی مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں…
عمران نیازی نے جھوٹ بولنے کے سوا کوئی کام نہیں کیا، حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے حکومت میں جھوٹ بولنے کے سوا کوئی کام نہیں کیا، مہنگائی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔ جاتی امرا میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نااہل حکومت نے لاہور شہر کو…
عمران خان ملک گھمبیر حالات میں چھوڑ کر گئے، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک گھمبیر حالات میں چھوڑ کر گئے ہیں، ہم محنت کررہے ہیں جلد خوشخبریاں دیں گے۔ نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اللّٰہ کا بڑا کرم ہے مجھ جیسے گناہ گار…
عیدالفطر کے موقع پر کس طرح کی خوراک لی جائے؟
عید الفطر مسلمانوں کا ایک اہم مذہبی تہوار ہے، جسے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہونے پر یکم شوال کو منایا جاتا ہے۔ یہ پروردگار کی جانب سے روزےداروں کے لیےایک انعام ہے۔ اس دن مسلمانوں کو روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے۔ عید کی خوشی پر…
شاہ محمود قریشی کا مئی میں دوبارہ عوام کے پاس جانے کا اعلان
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں عوام کے پاس دوبارہ جارہے ہیں، مختلف شہروں میں جلسے کریں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسلام آباد، پشاور، کراچی اور لاہور کی عوام نے اس…
کس سیاستدان نے کہاں عید منائی ؟
ملک بھر میں عید مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے،مختلف سیاسی رہنماوں نے اپنےاپنے آبائی علاقوں میں عید کی نماز ادا کی اور لوگوں سے گلے ملے،اس موقع پر ملکی سلامتی و خوشحالی کےلئے دعائیں بھی کیں۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے…
میرا بھتیجا 5 دنوں سے مِسنگ ہے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 9 شہروں میں میرے خلاف مقدمات درج کیے گئے، میرا بھتیجا 5 دنوں سے مِسنگ ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمارے گھر میں 3 سیٹیں ہیں، سب کو گرفتار کریں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے…