پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے گئے
انتظامیہ نے پنجاب اسمبلی کے دروازے بند کر دیئے اور اسمبلی کے دروازوں کے سامنے خار دار تاریں لگا دی گئیں۔ پنجاب اسمبلی کے افسران کی گرفتاریوں کے پیش نظر پولیس کو الرٹ کیا گیا ہے۔اسمبلی ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی اندر نہیں جانے دیا جا…
فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے
فرانس کے کِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے، 23 سالہ مباپے نے مزید 3 سال کیلئے پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ سائن کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلیان مباپے کو نئے معاہدے کے تحت ماہانہ 4 ملین پاؤنڈز ملیں گے، سالانہ 48 ملین…
لاہور میں میٹرک کی طالبہ کا اغواء
لاہور میں شاد باغ کے علاقے سے 10 ویں جماعت کی 17 سالہ طالبہ کو اغواء کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 17سالہ طالبہ اپنے بھائی کے ساتھ امتحان دینے کے بعد واپس جا رہی تھی کہ 4 مسلح اغواء کاروں نےاسے اغوا کیا۔طالبہ کے اغواء کے واقعہ کی سی سی ٹی…
برصغیر کے عظیم ریسلر ’گاما پہلوان‘ کو گوگل کا خراج عقیدت
برصغیر کے عظیم ریسلر ’گاما پہلوان‘ کو گوگل کی جانب سے ڈوڈل کے ذریعے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔گاما پہلوان کے 144 ویں یوم پیدائش پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے سرچ انجن گوگل کی جانب سے اپنے لوگو کی جگہ گاما پہلوان کا…
پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں، محمود الرشید
رہنما پی ٹی آئی میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ایماء پر جاری پولیس گردی کی مذمت کرتے ہیں۔محمود الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیٹے کو بچانے کیلئے شہباز شریف غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدامات سے گریز کریں۔انہوں نے کہا…
الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں، نعمان لنگڑیال
ڈی سیٹ قرار دیے گئے رکن پنجاب اسمبلی نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ہم اپیل کا حق رکھتے ہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بہت ابہام ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعمان لنگڑیال نے کہا کہ فیصلے کے خلاف ہم اپیل میں ضرور جائیں گئے۔انہوں…
انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کیلئے FBR کی تیاری شروع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کردی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کیلئے 1155 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی تجویز سامنے آٗی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی…
رائے ممتاز و دیگر کیخلاف ن لیگی MPA نے مقدمہ درج کروایا
سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، سیکریٹری کوآرڈنیشن عنایت اللّٰہ لک اور ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کے خلاف ن لیگ کے ایم پی اے کی طرف سے مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔مقدمہ گزشتہ روز تھانہ شاہدرہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اشرف رسول…
لائیو | ایف ایم بلاول بھٹو کی وانگ یی کے ساتھ پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2qtV3cL9YeA
بریکنگ نیوز | پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جان کر دیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=txSCRBtD9CA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | چوہدری پرویز الٰہی کا بارہ بیان | 22 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=_YjkAmJdnNA
عامر لیاقت کی اپنی بیٹی کیساتھ تصویر وائرل
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی بیٹی دُعا کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹس شیئر کی ہیں۔عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی دُعا کے ہمراہ لی گئی ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ بےحد خوش…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا ، پرویز الہی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہمارے تمام ممبران اجلاس میں پہنچیں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ضرور ہو گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ ارکان اسمبلی دوپہر 12 بجے پنجاب اسمبلی…
خاتون کی منہ میں سونا چُھپا کر چوری
پڑوسی ملک بھارت میں زیور کی دُکان سے خاتون کی منہ میں سونا چُھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کی ایک سونے کی دکان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب | 22 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=LmN3mhBFvlQ
امسال حج اخراجات ساڑھے 7 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوں گے، عبدالشکور
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نےحج اخراجات 9 لاکھ 49 ہزار روپے تک پہنچائے۔انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا مگر کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔وفاقی وزیر…
عثمان بزدار نے عون چودھری کے الزامات کو مسترد کردیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عون چودھری کے الزامات بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانونی ٹیم سے مشاورت کر رہا ہوں، عون چودھری کو جلد لیگل نوٹس بھجوا رہا ہوں۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ صاف…
ایم آئی فائیو ایجنٹ، جس نے گرل فرینڈ کو ڈرانے کے لیے اپنے عہدے کو استعمال کیا
ایم آئی فائیو ایجنٹ، جس نے گرل فرینڈ کو ڈرانے کے لیے اپنے عہدے کا استعمال کیاڈینیل ڈی سمیونے اور سرا تھیرجیبی بی سی نیوز21 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنایم آئی فائیو کے ایجنٹ نے چھرے سے اپنی پارٹنر کو خوفزدہ کیابی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ…
بلوچستان، جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، وزیراعظم کی ہدایت پر بلوچستان حکومت کی امداد جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں، این ڈی ایم اے کی طرف سے بلوچستان حکومت کو آگ…
روس یوکرین جنگ: ’جان بچانے کے لیے دو ماہ تک زیر زمین چھپنا پڑا‘
روس یوکرین جنگ: ’جان بچانے کے لیے دو ماہ تک زیر زمین چھپنا پڑا‘لورا بکربی بی سی نیوز9 منٹ قبلجب میں نے کیترینا سے ان کے جنگجو شوہر کے بارے میں پوچھا جو ابھی ماریوپول کے ازوسٹال سٹیل پلانٹ کے نیچے سرنگوں میں ہیں تو انھوں نے اپنی آنکھیں بند…