جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے جلد اچھی خبریں متوقع ہیں، فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے، جلد امپورٹڈ حکومت سے جان چھوٹے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی…
حکومت کا ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ
حکومت نے ناقص کارکردگی والے بورڈز کی ازسر نو تشکیل کا فیصلہ کیا ہے، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز تبدیل ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این ٹی ڈی سی کا بورڈ بھی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ سوئی سدرن و ناردرن کمپنی کے…
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پرجانبداری کا الزام ، PTI کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر مبینہ جانبداری کے الزام کی درخواست کی سماعت جاری ہے، درخواست میں 17سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنےکی استدعا کی گئی ہے۔چیف جسٹس…
بابر اعظم کا معروف یوٹیوبر کے ساتھ عمرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ماہِ صیام میں عمرہ کرلیا،بابر اعظم کے ہمراہ معروف یوٹیوبر نادر علی، فخر زمان بھی موجود تھے۔ مدینہ منورہ سے تصویر جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے شعر میں حضور ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔A post shared by…
وزارت اعلیٰ کے حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کی نئی درخواست دائر
وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز نے نئی درخواست تیار کرکے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے۔حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔پنجاب کے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | Hukumat Ki IMF Ko Yaqeen Dehani | 24 اپریل 2022
https://www.youtube.com/watch?v=pEc3ZTlr49A
بریکنگ نیوز | Hamza Shahbaz Kay Khilaf Muqadma Darj Karny Ki Darkhuwast Par Samat
https://www.youtube.com/watch?v=7hqz8tozX9M
الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام، پی ٹی آئی کی درخواست پرسماعت آج ہوگی
پاکستان تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانبداری کا الزام عائد کیا ہے، پی ٹی آئی کی درخواست پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی۔پی ٹی آئی کی درخواست میں 17 سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں…
ٹوئٹر کے بورڈ نے ایلون مسک کی بولی پر غور شروع کردیا
دُنیا کے امیر ترین شخص اور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش پر ٹوئٹر کے 11 رکنی بورڈ کی میٹنگ ہوئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 11 رکنی بورڈ ممبرز نے اتوار کو کمپنی کو خریدنے کے حوالے سے…
ہمارے خاندان میں خلا پیدا کرنے کی سازش ہوئی، مونس الٰہی
مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارےخاندان میں جو خلا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، اس میں بھی سازش ہوئی۔گجرات میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف جب بھی سازش ہوئی، (ن) لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔متحدہ قومی موومنٹ…
فرانس، پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرکے دو کار سواروں کو ہلاک کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈرائیور نے کار پولیس پر چڑھانے کی کوشش کی تھی، گاڑی ٹریفک کی سمت کی مخالف چلائی جارہی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کے اشارے…
پی ٹی آئی کی نظر میں 30 مارچ سے قبل ہم نفیس تھے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے قبل نفیس اور باوفا تھے، اچانک ہم دہشت گرد اور بےوفا بن گئے۔امین الحق کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال بطور اتحادی ایم کیو ایم کو اقدامات میں شامل نہیں…
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے کہ جس شخص پر نیب…
مراسلے کو جلسوں میں تماشا بنادیا گیا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے سفارتی مراسلے کو جلسے، جلوسوں میں تماشا بنا کر ملکی مفاد کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی پروپیگنڈے سے عوام کو گمراہ کر کے اداروں کے خلاف اکسا رہا ہے، عمران…
بلاول نواز شریف سے ملاقاتوں کے بعد وطن روانہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لندن میں نوازشریف سے ملاقاتوں کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ایک دو روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے۔وفاقی وزیر شیری رحمان…
اضافی سپلائی سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے کراچی کیلئے 1000 میگاواٹ بجلی سپلائی کی جارہی ہے، اور اضافی سپلائی سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال میں بہتری آئی ہے-اپنے بیان میں ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ این ٹی ڈی سی سے ملنے والی اضافی بجلی کو کے…
مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے نام ای سی ایل سے خارج
وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکال دیے گئے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے نام بھی ای سی ایل سے خارج کردیئے گئے ہیں۔سرکاری…
اسد قیصر کی 200 بھرتیوں، ترقیوں کے کیس میں نئی ہوشربا تفصیلات
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنوں میں ریوڑیاں بانٹنے کے نئے ریکارڈ قائم کردیے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں 200 افراد کی بھرتی اور ترقی کے کیس میں نئی اور ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ریاست مدینہ…
فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن سے منحرف پی ٹی آئی اراکین کو نا اہل کرنے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو نا اہل کرنے کا مطالبہ کردیا۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی کے 22 اور صوبائی اسمبلی کے 26 ارکان کے خلاف ہم نے…
فرانسیسی صدر میکرون دوسری مدت کیلئے صدر منتخب، جان ماری لیپن کو شکست
فرانسیسی صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ایمانوئل میکرون 57.80 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوگئے۔ان کی مد مقابل جان ماری لیپن 42.60 فیصد ووٹ حاصل کرسکیں اور انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تاہم گذشتہ انتخابات کی…