جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس میں توجہ چین پر مرکوز رہے گی؟

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس کے دوران توجہ ’چین کو قابو‘ کرنے پر مرکوز ہوگی؟ وکاس پانڈے بی بی سی نیوز 4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجاپان نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو میں ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس کے دوران اسے اس وقت اپنے…

عمران خان کا چہرہ بتارہا ہے لانگ مارچ کی کال دیکر پھنس گئے، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے کہہ دیا عمران خان کو گرفتار نہ کریں، اسلام آباد آنے دیں۔لاہور میں طلال چوہدری اور عظمیٰ…

جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جتنے بھی احتجاج کیے آئین اور قانون کے اندر کیے، کبھی پولیس اور اپنی عوام کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا۔پشاور میں یوتھ ونگ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا…

لال حویلی پر 2 بجے پولیس کی بھاری نفری نے پھر چھاپا مارا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی پر 2 بجے پولیس نے بڑی تعداد میں دوبارہ چھاپا مارا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کو ہراساں کرنے کے خلاف دائر درخواست پرچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر کے وکیل…

راولپنڈی: ضلعی انتظامیہ کی مختلف اداروں کو ہدایات

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف اداروں کو ہدایات جاری کردیں۔ضلعی انتظامیہ نے پولیس کو تمام تر صورتحال پر فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ انتظامیہ نے ہدایت کی کہ اسی طرح سیاسی اجتماعات والی جگہوں پر مناسب نفری تعینات کی…

جاپانی شہری کا کتے کی طرح زندگی گزارنے کا خواب پورا ہوگیا

ایک جاپانی شہری جس کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی تھی کہ وہ کسی جانور کی طرح نظر آئے۔ اس کا یہ خواب اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب ایک کمپنی نے اس کی خواہش کو پورا کرنے لیے اسے ایسا کاسٹیوم تیار کرکے دیا۔شمال مغربی بھارتی ریاست راجستھان کا ایک…

کوئی جمہوریت یا آئین فتنہ، فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی جمہوریت یا آئین فتنہ اور فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریاست کی رٹ پر ہرصورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے…

سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا

عالمی صرافہ میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کا بھاؤ بلندی کی نئی تاریخ رقم کرگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک ہزار 950 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 43 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے…

پی ٹی آئی کیخلاف چھاپے جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ ہیں، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی اور جعلی حکمرانوں کی بوکھلاہٹ قرار دیا ہے۔پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود، اعجاز چوہدری، حماد اظہر،…

کل ہرحال میں اسلام آباد کےلیے نکلیں گے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کل ہرحال میں اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، کابینہ کا ہمیں روکنے کا فیصلہ غیر قانونی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پشاور میں پریس کانفرنس کی۔عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جب…

یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی، انہیں روکا جائے گا، یہ لوگ اسلام آباد آ کر افراتفری پھیلائیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء نے اتحادی جماعتوں کے وفاقی وزراء کے…