جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج ہی گرے لسٹ سے نکل سکتے ہیں: وزارت خارجہ

سربراہ اسٹریٹجک اصلاحات سلمان صوفی کا کہنا ہے کہ ہم نے ایف اے ٹی ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، امید ہے کہ گرے لسٹ کے حوالے سے خوش خبری ملے گی۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ اسٹریٹجک اصلاحات سلمان…

دفتر میں بسکٹ چائے کا خرچہ اپنی جیب سے دیتا ہوں: نور عالم خان

رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ وہ دفتر میں بسکٹ چائے کا خرچہ اپنی جیب سے دیتے ہیں۔نور عالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی سے وہ بھی پریشان ہیں۔رکن قومی…

ہمیں اس وقت عوام کی دعاؤں کی ضرورت ہے، اہلیہ دانیال عزیز

گزشتہ روز ٹریفک حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا ایس ایم سروسز اسپتال میں علاج جاری ہے۔ایس ایم سروسز اسپتال میں دانیال عزیز کی اہلیہ، مہناز اکبر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہمیں اس وقت عوام…

کراچی NA240: ضمنی انتخاب میں کھلے عام فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران کھلے عام کی گئی شدید فائرنگ کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو موصول ہوئی ہے، جسے پولیس کارروائی کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق اس سی سی ٹی وی…

ٹی ایل پی کی NA240 میں دوبارہ گنتی کی درخواست

کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کے بعد تحریک لبیک پاکستان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرادی۔این اے 240 پر گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیداوار محمد ابو بکر…

انگریز راج کی وہ آيائیں جنھیں برطانیہ پہنچنے کے بعد بھلا دیا گیا

انگریز راج کی وہ آيائیں جنھیں برطانیہ پہنچنے کے بعد بھلا دیا گیاگگرن سبھروالساؤتھ ایشیا ڈائسپورا رپورٹر50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBritish Libraryلندن کی اس عمارت پر، جہاں جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا سے آنے والی سینکڑوں نینیاں (یعنی آیائیں،…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 28 جون تک توسیع

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 28 جون تک توسیع کر دی۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماحماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال، عمیر نیازی، مراد راس،…

وزیر کا ذاتی خرچ پر دورۂ انڈونیشیا قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر صنعت و پیداوار مرتضیٰ محمود کا خوردنی تیل کی درآمد کیلئے ذاتی خرچے پر انڈونیشیا کا دورہ قابل ستائش ہے۔وزیر صنعت و پیداوار مرتضیٰ محمود اور سیکریٹری امداد اللّٰہ بوسال نے وزیر اعظم شہباز شریف سے…

برطانوی نوجوان نے پاؤں پر جوتوں کا ٹیٹو بنوالیا

برطانوی  نوجوان نے ہر ماہ نئے جوتوں پر پیسے خرچ کرنے سے بچنے کے لیے اپنے دونوں پاؤں پر پسندیدہ جوتے کا ٹیٹو بنوا لیا۔ انسٹاگرام پر ٹیٹو آرٹسٹ گنتھر نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس کے کیپشن میں ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس ایک ایسا کسٹمر آیا جو…

لاہور میں آٹا چکی مالکان نے قیمتیں بڑھا دیں

لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں 3 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا ہے۔آٹا چکی مالکان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چکی آٹا کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافے کے بعد چکی آٹے کی نئی قیمت فی کلو 98 روپے مقرر کی گئی ہے۔چکی آٹا مالکان کے…

ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے: جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی خودکشی کی ہے، جس کی بہت بڑی قیمت ادا کی ہے۔یہ بات وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں سیاسی خودکشی پاکستان…

مستقبل کو محفوظ کہنے والے 24 ممالک میں پاکستانی سرفہرست، گیلپ پاکستان

گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں 74 فیصد پاکستانی مستقبل سے پُرامید ہیں اور اسے محفوظ قرار دیتے ہیں۔ دنیا کے 24 ممالک میں مستقبل کو محفوظ سمجھنے والوں کی مجموعی اوسط 42 فیصد ہے۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 74 فیصد پاکستانی…

جولائی کیلئے LNG کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

جولائی کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگوز کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیے گئے ہیں۔ماہِ جولائی کے لیے 4 ایل این جی کارگوز کی خریداری کے سلسلے میں ٹینڈر جاری کیے گئے ہیں۔یہ ٹینڈرز پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی پی ایل ایل نے جاری کیے ہیں۔حکومت نے…

بلوچستان: پری مون سون کا نیا سسٹم، 20 جون تک شدید بارش کا امکان

پری مون سون بارش برسانے والا نیا سسٹم آج بلوچستان میں داخل ہوگا۔اس سسٹم کے داخل ہونے کے بعد 17 جون سے سے 20 جون کے دوران بلوچستان کے اضلاع سبی، بولان، نصیر آباد، جھل مگسی، مستونگ، بارکھان، زیارت، ژوب، کوئٹہ، قلات، خضدار، چمن اور ہرنائی…