جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سال 2022 کا پہلا سورج گرہن جس سے آج تک کئی خوفناک عقائد جڑے ہیں

2022 کا پہلا سورج گرہن: وہ قدرتی عمل جس سے آج تک کئی خوفناک عقائد جڑے ہیں21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسورج گرہنسال کا پہلا سورج گرہن سنیچر کی رات دیر گئے ہو گا۔ رات ہونے کی وجہ سے یہ انڈیا یا پاکستان یہاں تک کہ پورے…

’اب ترک لوگ پاکستانیوں کا اتنا خوشی سے استقبال نہیں کرتے‘

ترک خواتین کی ویڈیوز اور ہراسانی کے معاملے نے ترکی میں پاکستانی شہریوں کی زندگی کیسے متاثر کی؟رباب بتولصحافی7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTIKTOKترکی میں مقیم مبشر کو گذشتہ ہفتے یہ جان کر تعجب ہوا کہ وہاں پاکستانیوں کے خلاف کوئی ٹرینڈ چل رہا ہے۔…

’دہرا معیار اور دوغلاپن‘: یوکرین جنگ پر وہ بیانیہ جس کو مغرب سننا نہیں چاہتا

یوکرین تنازعے پر دنیا بھر کے کئی ممالک روس مخالف مغربی سوچ کی حمایت کیوں نہیں کرتے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images’یوکرین اور اس کے اتحادی، بشمول لندن، ایک ہزار سال سے روس کو دھمکیاں دے رہے…

عثمان بزدار کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آ گیا

پنجاب اسمبلی میں سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت ان کی کابینہ کا ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا۔گورنر عمر سرفراز چیمیہ کی جانب سے عثمان بزدار کو بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال کرنے کے بعد بزدار کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آ…

مریم نواز، حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کیلئے روانہ

مسلم لیگ نون کی نائب مریم نواز اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جاتی امرا سے روانہ ہوگئیں۔اس حوالے سے مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی۔مریم نواز نے…

وزیر اعظم شہباز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ  عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے، شہباز شریف کے لیے خانہ کعبہ کے اندر کی زیارت کے لیے خصوصی طور پر دروازہ کھولا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا۔وزیر…

گورنر پنجاب کی چیف جسٹس پاکستان سے استدعا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سے استدعا کر دی۔گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے درخواست کی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان گورنرہاؤس لاہور میں حملے اور غنڈہ گردی کافوری نوٹس لیں۔واضح رہے کہ نو…

آج PTI والے روئیں گے: حنا پرویز بٹ

مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ آج حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر تحریک انصاف والے روئیں گے۔حنا پرویز بٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب سے پہلے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ وہ کیا منظر ہوگا جب عمر سرفراز…

حمزہ شہباز کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست رد

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی پرویز الہیٰ کی درخواست رد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے درخواست کا فیصلہ سنایا اور کہا کہ ایک ہی وقوعہ کے 2 مختلف مقدمات درج…

پنجاب کے21 ویں وزیر اعلیٰ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔نرم دم گفتگو، گرم درجستجو کی پہچان رکھنے والے حمزہ شہباز کے سر آج پنجاب کی پگ سجے گی۔…

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا نئے رنگ میں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میلبرن میں ہونے والا پاک بھارت کرکٹ میچ نیا رنگ لائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پیس کا مقابلہ ہوگا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب…