جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیاست سے گالم گلوچ، تشدد کے کلچر کو ختم کرنا ہو گا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ پہلی عید الفطر ہے جس میں بہت الگ صورت حال کا سامنا ہے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ہمیں پریشان ہونا چاہیے ملک پولرائزیشن کی جانب بڑھ رہا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل…

عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی کے حوالے سے ایک بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، جعلی ویڈیوز، آڈیوز کے ذریعے ان کے کردار پر بات ہوگی۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ 2018 میں بھی…

احسن اقبال نے بیشتر وقت مسجد نبویﷺ میں عبادت کرتے ہوئے گزارا

وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ احسن اقبال وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر گئے، جہاں انہوں نے کچھ اہم سرکاری ملاقاتوں میں شرکت بھی کی لیکن انہوں نے زیادہ تر وقت مدینہ منورہ میں مسجد نبویﷺ میں عبادت کرتے ہوئے…

کوئٹہ: خاتون اور 4 بچوں کا قتل، خاتون سمیت 2ملزمان گرفتار

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں خاتون اور 4 بچوں کے قتل کا واقعہ پیش آیا، قتل کے الزام میں خاتون سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے میں ملوث ملزمان کو پشین سے گرفتار کیا گیا۔ …

کراچی میں متوقع تیز بارشوں کی پیشگوئی، ایدھی کا بحری یونٹ الرٹ

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں کراچی میں تیز اور طوفانی بارشوں کی متوقع پیشگوئی کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن نے اپنے بحری خدمات کے یونٹ کو فعال کردیا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں…

عمران خان کا بائیڈن انتظامیہ سے سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے سوال پوچھ لیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکومت گرانے کی سازش کرکے…

توہین مذہب مقدمات چیلنج، ہائیکورٹ نے پولیس کو کارروائی سے روک دیا

پی ٹی آئی کی توہین مذہب کے مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پولیس کو فواد چوہدری کے خلاف 9 مئی تک کارروائی سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ توہین مذہب کے درج مقدمات کیخلاف پاکستان…

عمرانی فتنے کو اب ختم کرنا ہوگا، جاوید لطیف

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمرانی فتنے کو اب ختم کرنا ہوگا، اسٹیٹ کو اس کا مدعی بننا پڑے گا، وزیراعظم سے درخواست کرتا ہوں عمرانی فتنہ پروان چڑھ رہا ہے، اگر مقدمات درج کروائیں گے تو فتنہ مزید پھیلے…

عدالت نے شہباز گِل کی واپسی پر گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی واپسی پر گرفتاری سے رونے کے احکامات جاری کر دیئے۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی جانب سے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔چیف…

موٹاپا کم کرنے والی’انقلابی دوا‘ تیار کرلی گئی

ایک نئی دوا پر تین مرحلوں میں تحقیق کی گئی جس کے بعد انقلابی نتائج سامنے آئے ہیں۔اس نئی دوا کی تیاری اور اس پر تحقیق کا کام بین الاقوامی ادویہ ساز کمپنی نے دنیا کے 9 مختلف ممالک میں کیا ہے۔تحقیق کے تیسرے مرحلے میں 2500 سے زائد افراد نے…

کراچی: چھت کا حصہ گرنے سے نوجوان کی ہلاکت، والد کا قانونی کارروائی سے انکار

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں چھت کا حصہ گرنے سے ہلاک ہونے والے 17 سالہ نوجوان کے والد نے قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔مقتول کے والد مصطفیٰ ہاشمی کا کہنا ہے کہ مالک مکان سے کئی بار چھت کی مرمت کی درخواست کی، وہ ٹالتا رہا اور ہمیں…