جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کیلئے بھی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز دستیاب نہیں

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں بھی سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز دستیاب نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کے پی ایل کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کرکٹرز کو اس سال بھی این او سی جاری نہیں کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اس بار سینٹرل…

کراچی: بابر غوری وطن واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے خود ساختہ جلا وطن رہنماء اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر خان غوری کو کئی سال بعد وطن واپس لوٹتے ہی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ وہ گزشتہ 7 سال سے مختلف کیسز میں مطلوب تھے۔کراچی پولیس نے…

علی رضا عابدی کے والد اخلاق حسین عابدی کراچی میں انتقال کرگئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما علی رضا عابدی کے والد اور سابق رکن قومی اسمبلی اخلاق حسین عابدی کراچی میں انتقال کرگئے۔اخلاق حسین عابدی کی نماز جنازہ ڈیفنس فیز 4 میں کل ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔اخلاق حسین عابدی…

یوکرین جنگ کے ذمہ داران کے اثاثے ضبط کرنے کیلئے قانون سازی کرینگے، برطانوی سیکریٹری خارجہ

برطانیہ کی سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین میں جنگ کے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا، ذمہ داران کے اثاثوں کو ضبط کرنے پر قانون سازی کر رہے ہیں۔برطانوی سیکریٹری خارجہ لِز ٹُرس نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین میں جنگ کے بعد ہونے والے…

مالی سال 22-2021 میں سیمنٹ کی کھپت میں کمی

مالی سال 22-2021 کے دوران سیمنٹ کی کھپت 7 اعشاریہ 91 فیصد کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق جولائی 2021 سے جون 2022 کے دوران سیمنٹ کی کھپت 5 کروڑ 28 لاکھ 90 ہزار ٹن رہی۔ گزشتہ مالی سال میں…

روبوٹ کی مدد سے کینسر جیسی مہلک بیماری کا پتہ لگانا ممکن؟

مستقبل میں روبوٹ کی سونگھنے کی صلاحیت کی مدد سے پوشیدہ بیماریوں کا پتہ لگانا آسان ہو سکتا ہے جس میں کینسر جیسی بیماری بھی شامل ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک تحقیق میں سائنسدان اس طریقہ کار کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں جس…

سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین حج کے اعداد و شمار جاری کردیے

اس سال کتنے عازمین حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں، اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعداد و شمار جاری کردیے۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک سے 3 لاکھ 75 ہزار  918 عازمین حج مدینہ پہنچ چکے ہیں،…

شیریں ابو عاقلہ بظاہر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق الجزیرہ کی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ بظاہر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی بات سامنے نہیں آئی کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو دانستہ طور پر نشانہ…

برازیل: پائلٹس ہاٹ ایئر بلون سے پریشان، قطر ایئر ویز کی پرواز حادثے سے بچ گئی

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے بے در پے واقعات سنگین مسئلہ بنے ہوئے ہیں لیکن برازیل میں پائلٹس شوقیہ اور غیر قانونی طور پر اڑائے گئے ہاٹ ایئر…

پختونخوا: آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط فنڈز فراہمی سے مشروط

کے پی حکومت کے بجٹ کو کم کرنے سے 7سو افراد کے صحت کارڈ بند ہوگئے ہیں، پشاور: وفاق اور کے پی کے حکومت میں نیا تنازع شروع ہوگیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے سے انکار…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم کو طلب کرلیا

وزیراعظم اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر آئین میں دی گئی ذمے داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجوہات بتائیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کیس میں وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر…