سعودی عرب کا مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مالی امداد کا اعلان
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں مہنگائی کے ستائے شہریوں کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کیلئے 20 ارب ریال کی منظوری دی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ رقم ولی عہد…
بابر غوری انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں باقاعدہ گرفتار
ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشت گردی کے مقدمے میں باقاعدہ طور پر گرفتار کرلیا گیا۔ بابر غوری کو ریمانڈ کے لیے آج سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج سابق وفاقی وزیر بابر غوری کا ریمانڈ دیں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 8 بجے | پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | 5 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iFWhIuJc_Vc
مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا
مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا۔ کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیرملکی شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ…
کراچی میں شام یا رات گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کا اپنی پیشگوئی میں کہنا ہے کہ کراچی میں آج شام یا رات گرج چمک کیساتھ بارش ہوگی۔شہر قائد میں شمال مشرق سے ہلکی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 89 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم…
ڈیفنس، کلفٹن میں بھی پیپلز بس سروس شروع ہوگی
کراچی میں کلفٹن اور ڈیفنس سمیت دیگر علاقوں میں بھی پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جائے گا۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کراچی کے شہریوں کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں پیپلز بس سروس کی مقبولیت کے پیش نظر سروس کے روٹ مزید بڑھائیں…
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | ملک کی سیاست میں آڈیو لیک کا سنسانی خیز ڈرامہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KezAu5G11GU
Zara Hat Kay | ایاز امیر فی حملہ آور کون؟ | دعا زہرہ کی عمر کام ثابت، اب کیا ہوگا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Q4iJp4UOOJg
خیبر، مویشی منڈی میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمی
خیبر کے لنڈی کوتل بازار کے قریب مویشی منڈی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ میں ایک بچہ جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو پشاور اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔کراچی میں لگی مویشی منڈی میں ملک بھر سے بیوپاری جانور فروخت…
بجلی مفت دینے کا اعلان، لاہور میں کتنے صارفین کو فائدہ ہوگا؟
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی بجلی مفت کرنے کے اعلان سے اہلِ لاہور کو کتنا فائدہ ہوگا؟ اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ذرائع لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف پیکیج سے لیسکو…
طالبان کمانڈر کا اپنی بارات کیلئے مبینہ طور پر سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال
طالبان کمانڈر کی جانب سے اپنے ذاتی کاموں کے لیے مبینہ طور پر سرکاری وسائل کا استعمال دیکھنے میں آیا ہے، کمانڈر سرکاری ہیلی کاپٹر پر بارات لے گیا اور اپنی دلہن اسی کے ذریعے گھر لے آیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طالبان کمانڈر صوبہ…
سندھ بھی پاکستان اور سپریم کورٹ کا حصہ ہے، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سندھ بھی پاکستان اور سپریم کورٹ کا حصہ ہے۔علی حیدر زیدی نے کراچی کے حلقے این اے 245 میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل و دیگر پارٹی رہنماؤں کے…
عمران اسماعیل کی عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے والوں کو وارننگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ذاتی زندگی کو نشانہ بنانے والوں کو وارننگ دے دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی حیدر…
امریکی کمپنیاں ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں، دلاور سید
امریکی نمائندہ خصوصی برائے تجارتی امور دلاور سید نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں، امریکی کمپنیاں ٹیکنالوجی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں۔لاہور میں امریکی…
عمران خان پنجاب کا سب سے بڑا دشمن ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پنجاب کا سب سے بڑا دشمن ہے، منی گالہ گینگ نے بےدردی کے ساتھ پنجاب کےخزانے پر غدر مچایا۔مریم نواز نے عمران خان پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے سی پیک بنایا،…
کراچی میں آصف زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی ہے۔بلاول ہاؤس کراچی میں ہونے والی ملاقات میں صوبائی وزیر آبپاشی محمد خان لہری بھی موجود تھے۔امیر جماعت…
غیر سیاسی خاتون کے خلاف بے ہودہ مہم چلائی جا رہی ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ غیر سیاسی خاتون کے خلاف بے ہودہ مہم چلائی جارہی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پارٹی قائد عمران خان کی ذاتی…
لاڑکانہ میں فائرنگ کا مقدمہ ذوالفقار علی بھٹو کے ڈاکٹر سمیت 9 افراد کے خلاف درج
سندھ کے شہر لاڑکانہ میں فائرنگ کا مقدمہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ڈاکٹر سکندر جتوئی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 9 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گوٹھ تھرڑی چھٹو میں فائرنگ کا مقدمہ 9 افراد کے خلاف درج کیا گیا، گزشتہ روز…
عمران خان کا پورا غداری کا بیانیہ کرپشن چھپانے کیلئے ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابقہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی سے سوال پوچھ لیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے استفسار کیا کہ بشریٰ بی بی عمران خان کی محبت میں یا کرپشن…
الیگزینڈر ہیملٹن کا 242 سال قبل لکھا گیا خط نمائش کیلئے پیش
امریکا کی بانی شخصیات میں شامل الیگزینڈر ہیملٹن کا 1780 میں تحریر کردہ ایک خط کئی دہائیوں پہلے چوری ہوگیا تھا جسے برآمد کرکے اب پبلک کیا جارہا ہے۔معروف انقلابی شخصیت کا خط ریاست میساچوسیٹس کے سرکاری آرکائیوز سے چرایا گیا تھا۔یہ خط آج…