جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر اعظم بننے کے باوجود شہباز شریف سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ’چیف منسٹر‘ کیوں؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان بننے کے باوجود سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کے دور کی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں۔شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب ہوتے ہوئے اپریل 2010 میں مائیکرو بلاگنگ…

ملک بھر کے بجلی صارفین پر 32 ارب سے زائد کا بوجھ منتقل

فروری اور مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے ملک بھر کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2 روپے 86 پیسے تک مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔اہل کراچی پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی، کے الیکٹرک کو بجلی 1…

اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتے کی چُھٹی بحال کردی۔اسلام آباد سے جاری ایس بی پی اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بینکس پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…

ابھی پہلا معرکہ مارا ہے اور معرکے مارنے ہیں، آصف علی زرداری

سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ابھی پہلا معرکہ مارا ہے اور معرکے مارنے ہیں۔نوابشاہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری کہنا تھا کہ میں ساتھیوں سے کہتا ہوں…

شہباز گل کی گاڑی کو مبینہ ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی، موٹروے پولیس

موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کو مبینہ طور پر ٹکر مارنے والی گاڑی کی شناخت کرلی۔ شہباز گل کی گاڑی کو پیش آئے حادثے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق ٹکر لگنے کے بعد گاڑی کا…

پاکستان میں 25 فیصد مریض خود ادویات تجویز کرکے استعمال کرتے ہیں، صدر پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل…

پاکستان میں تقریباً 25 فیصد مریض اپنے لیے ادویات خود تجویز کرتے ہیں اور یہ ادویات براہ راست میڈیکل اسٹورز سے خرید لیتے ہیں، خاص طور پر اینٹی بائیوٹک ادویات کا بغیر ڈاکٹری نسخے کے استعمال بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے اکثر بیماریوں میں یہ…

کرسی کھسکتے ہی عمران خان کا دماغ ہل گیا، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بے فیض ہوتے ہی عمران خان کی حکومت دھڑام سے گر گئی۔اٹک میں عوامی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے نیچے سے کرسی کھسکی ہے تو اوپر سے…

امریکی وزیر خارجہ سے وسیع البنیاد تعلقات مضبوط کرنے پر بات ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ سے باہمی مفاد پر مبنی وسیع البنیاد تعلقات کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو…

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار…

بجلی  کے صارفین کیلیے بری خبر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق مہنگائی کی ستائی عوام پر…

میراڈونا کی تاریخی ’ہینڈ آف گاڈ‘ شرٹ ریکارڈ 71 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

میراڈونا کی تاریخی ’ہینڈ آف گاڈ‘ شرٹ ریکارڈ 71 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا کی وہ شرٹ جسے پہن کر انھوں نے بلاشبہ فٹبال کی تاریخ کے دو یادگار گول کیے تھے اسے ریکارڈ 71…