جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رعایتی پیکیج، شناختی کارڈ لانے کی شرط ختم

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رعایتی پیکیج سے مستفید ہونے کے لیے اب شناختی کارڈ لانے کی شرط ختم کردی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صارف کسی بھی یوٹیلیٹی اسٹور پر موبائل فون اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کروائیں۔اس میں کہا…

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی، پاکستان کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے، عمران خان

اقتدار سے باہر عمران خان پاکستان کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے لگے، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ان لوگوں کو اقتدار سے نہ نکالا تو ملک کے نیوکلئیر اثاثے چھین جائیں گے اور ملک کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا…

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، ترکی اور پاکستان کے درمیان قریبی اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کی دوستی لازوال ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کرتے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ترکی کے انتہائی قریبی دوستانہ تعلقات ہیں، مختلف فورمز پر پاکستان اور ترکی یکساں مؤقف رکھتے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کرتے ہیں۔انقرہ میں وزیر اعظم…

تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے مشروط رضامندی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں واپسی کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کردی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیں تو اسمبلی میں واپس آکر الیکشن فریم ورک پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔فواد چوہدری اقبال ٹاؤن…

شیخ رشید ایسا زمین دوز ہوا کہ ہم اسے دو دن تلاش کرتے رہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی دھمکیوں میں نہیں آؤں گا، شیخ رشید ایسا زمین دوز ہوا کہ ہم اسے دو دن تلاش کرتے رہے، مقدمہ میں اپنی بے گناہی اور موقف پیش کروں گا۔جیو نیوز کے پروگرام  ’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا گیا

کراچی پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا۔اشتہار میں کہا گیا ہے کہ کسی شخص کو دعا زہرا اور ظہیر احمد سے متعلق معلوم ہو تو اے وی سی سی کو اطلاع دیں۔پولیس ذرائع کا…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کی سفارش کردی

سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے متعلق کیس کے فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں…

سپر اسٹور میں آگ کے دھویں سے جاں بحق شخص انٹرویو کے لیے آیا تھا

کراچی کے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کے دھویں سے جاں بحق ہونے والا شخص انٹرویو کے لیے آیا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت وصی کے نام سے کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وصی گلستان جوہر کا رہائشی تھا، چند روز قبل سی وی…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرنے کا اعلان

 پشاور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے  چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد  نکلنے کا اعلان کروں گا،  چور اور مجرم ملک میں آکر بیٹھ گئے ہیں، طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔…