جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا، فواد چوہدری

سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے توشہ خانے میں جمع کروائے بغیر گھڑیاں بیچنے کو رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے اُن کا حق قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جس کی گھڑی ہے وہ چاہے بیچے، پھینکے، رکھے، یا کسی کو تحفہ…

سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں، ہراساں کیے جانے کے معاملے پر سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس

سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سیاستدانوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں، اغوا اور ہراساں کرنے کے معاملہ پر بحث ہوئی۔اجلاس میں پنجاب پولیس حکام اور آئی جی اسلام آباد سمیت انسانی حقوق کے…

چیف الیکشن کمشنر اور ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر ایم کیو ایم رہنماؤں نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات اور دیگر معاملات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر کو…

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹیکس عائد کرنے، تنخواہ دار طبقے سے ریلیف واپس لینے، بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں…

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 10جولائی کو ہوگی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے ذی الحج کا چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، عیدالاضحیٰ اتوار 10جولائی کو ہوگی۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کے دفتر کراچی میں ہوا، اجلاس…

دوحہ میں ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے، ایران

ایران جوہری معاہدہ بحالی کے حوالے سے قطر میں ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہیں۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ دوحہ میں…

اسلام آباد: اسد رحمان گیلانی سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ تعینات

وفاقی بیوروکریسی میں افسران کی نئی تقرریاں اور تبادلے عمل میں آئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19 کی خاتون افسر ماریہ محمود کو وفاقی پولیس میں تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری سرمایہ کاری…

ہنگو میں شادی نہ کروانے پر بیٹا والد کےخلاف درخواست لےکر تھانے پہنچ گیا

ضلع ہنگو کے نواحی علاقے میں شادی نہ کروانے پر بیٹا اپنے ہی والد کےخلاف درخواست لے کر پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ہنگو پولیس کو 8 جون کو ایک انوکھی قسم کی درخواست موصول ہوئی۔ 28 سال کے نوجوان محمود اللّٰہ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اُس…

پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید بڑھانا چاہتا ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید بڑھانا چاہتا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن پولیٹکل بیورو نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ…

بھارت میں مسلمان صحافی کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بھارت میں مسلمان صحافی محمد زبیر کی گرفتاری پر اقوام متحدہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کو کچھ لکھنے، بولنے یا ٹوئٹ کرنے پر جیل میں نہیں ڈالنا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے اس حوالے سے مزید کہا کہ…

لاہور: منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او گرفتار

لاہور میں شہری پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر تھانے کے ایس ایچ او صفدر سجاد کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او ہربنس پورہ پر قبضہ گروپ کی سرپرستی کا بھی الزام ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق تشدد کے شکار افراد کی پہلے…

نسوار مہنگی ہونے پر شہری شکایت لے کر ڈی پی او آفس پہنچ گیا

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے پر عوام تو پریشان ہیں ہی، لیکن خیبرپختونخوا کے دور افتادہ ضلع اپر کوہستان میں نسوار مہنگی ہوئی تو ایک شہری ڈی پی او کے دفتر جا پہنچا، مہنگی نسوار فروخت کرنے اور کم وزن دینے کے خلاف درخواست دے دی۔اپر…

حیدرآباد میں 12 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا و نکاح پر والد کا موقف

حیدرآباد میں 12 سال کی لڑکی کے مبینہ اغوا اور نکاح کے معاملے پر اس کے والد کا موقف سامنے آگیا۔لاپتہ 12 سال کی ام ہانی کے نکاح کا سن کر والد ناصر آرائیں حیران اور پریشان ہو گیا ہے، کراچی میں فروٹ کا ٹھیلا لگانے والا ام ہانی کا والد ٹرائل…