جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عدالتی حکم پر دعا کی والدین سے ملاقات

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی عدالتی حکم پر والدین سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات ختم ہونے پر پولیس دعا کو واپس لے گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں آج دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو پیش کیا گیا، دوران سماعت جسٹس جنید…

دعا زہرہ کی والدہ کا بیٹی سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف

دعا زہرہ کی والدہ نے سندھ ہائیکورٹ کے چیمبر میں بیٹی سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر آج عدالتی ہدایت پر دعا زہرہ کی والدین سے چیمبر میں ملاقات کرائی گئی۔ملاقات ختم ہوجانے کے بعد دعا زہرہ کی والدہ نے…

’آل امریکین گرل‘ کا 100 لڑکیوں کو عسکری تربیت دینے اور امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعتراف

دولت اسلامیہ کی بڑی اور گہری آنکھوں والی ’آل امریکی گرل‘ کا 100 خواتین کو تربیت دینے، امریکہ پر حملوں کی منصوبہ بندی کا اعترافتارا میکیلوی اور بوئر ڈینگبی بی سی نیوز، واشنگٹن1 فروری 2022اپ ڈیٹ کی گئی 47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALEXANDRIA…

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاٹلی میں انسداد دہشت گردی پولیس اور یورپین یونین کے ادارے یوروپول نے دو سال قبل فرانس میں متنازع خاکے شائع کرنے والے جریدے…

کراچی سے PIA کی پہلی حج پرواز مدینہ روانہ

کراچی ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہوگئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 743 سے 291 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…

وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے عوام سے کیا وعدہ پورا کر دکھایا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شہباز اسپیڈ سے عوام کو 40 روپے…

ایک اور BJP رہنما پیغمبرِ اسلامﷺ کیخلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک اور رہنما کو پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ایک رہنما کو کانپور پولیس نے پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے…

میڈیکل رپورٹ کا عدالت سے قبل میڈیا پرآجانا غیر قانونی ہے، والد دعا زہرہ

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ پر والد نے متعدد اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔دعا زہرہ کے والد کا بیٹی، دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ پر کہنا ہے کہ اُن کی شادی کو کُل 17 سال ایک مہینہ ہوا ہے، میری بچی کو بھی…

جون میں میچز کرانا زیادتی ہے، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ جون کے گرم موسم میں جب لو چل رہی ہو اور درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہو تو ایسے میں میچز کرانا زیادتی ہے، خاص طور پر بولرز کے لیے تو ایسا ہے جیسے وہ موت کے کنوئیں میں کرکٹ کھیل رہے ہوں۔جیو نیوز سے…

آزاد کشمیر، سماہنی کے جنگلات کی آگ نے تباہی مچا دی

آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے جنگلات میں کئی روز سے لگی آگ نے تباہی مچا دی، درجنوں دیو ہیکل چیڑھ کے درخت زمین بوس ہوگئے۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق جنڈی چونترہ ،کالچھ ،خضر نگر، ٹورسٹ ریسٹ ہاؤس اور فیملی پارک سے ملحقہ جنگل اب بھی آگ کی…

12 سالہ لڑکے کو قتل کرنے کے الزام میں ایک گائے گرفتار

آپ کو یہ جان کر یقیناََ حیرانی ہوگی کہ سوڈان میں ایک لڑکے کے قتل کے الزام میں گائے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جنوبی سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ میں ایک گائے نے 12 سالہ بچے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں بچہ فوری…

مریم نواز نے ’ووٹ کو عزت دو ‘ کے بعد نیا نعرہ متعارف کروا دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے جماعت کے لیے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ہے۔گزشتہ دنوں مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر مسلم لیگ ن کی ٹیم کی میزبانی میں براہِ راست عوام سے بات چیت کی۔اس دوران مریم نواز شریف نے…

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے اور 100 انڈیکس میں 13 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 13 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 581 کا ہوگیا…

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں 3 روپے8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک انٹر بینک میں ڈالر 199 روپے 75 پیسے کی سطح پر موجود ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں مزید 1.60 روپے تک اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے…