جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ رات 8 سے صبح 8 بجے تک کی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پی اے ایف مسرور بیس پر 17ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ فیصل بیس 12،اولڈ ایئرپورٹ 7.2، گلشن حدید 7، ناظم آباد میں 6 ،…

بیوی نے سوتے میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے والے شوہر پر گرم پانی ڈال دیا

بولیویا میں ایک تشویش ناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بیوی نے نیند میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے پر سوتے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی ڈال دیا۔ بولیویا کی ایک خاتون کو حال ہی میں اپنے سوئے ہوئے شوہر کے جسم پر گرم پانی پھینکنے کے الزام میں…

دعا زہرا کے والد کی نئی درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق مہدی کاظمی کی نئی درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی…

چڑیا گھر میں شہریوں کو شیروں کیساتھ سونے کی اجازت

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع چڑیا گھر آنے والے شہریوں کو خطرے سے دوچار ایشیائی شیروں کے پاس سونے کا موقع دے رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ لینڈ آف دی لائنز نمائش میں واقع ’روم ود اے زو‘ کی بکنگ جمعرات سے شروع ہو گئی…

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس، عمران خان عدالت پیش نہیں ہوئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس کی…

ٹھٹھہ، ڈاؤن ٹریک کی مرمت کا کام جاری

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیلابی ریلے سے متاثر ڈاؤن ٹریک کی مرمت کا کام جاری ہے، جبکہ اپ ٹریک کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق وقفہ وقفہ سے بارش ہونے سے ٹریک کے مرمتی کام میں مشکلات درپیش آ رہی ہیں، جبکہ اپ ٹریک کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لگژری اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی توثیق

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت نے لگژری اشیا اور غیر ضروری دیگر اشیا درآمد کرنے پر 30 جون سے پابندے کے خاتمے کی توثیق کردی۔ علاوہ ازیں کمیٹی نے 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے اور افغانستان…

انتخابات جیت کر نعمت اللہ خان کے سفر کو دوبادہ شروع کریں گے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد 17سال قبل نعمت اللہ خان کی تعمیر و ترقی کے چھوڑے ہوئے سفر کو از سر نو دوبارہ شروع کریں گے۔ انجمن…

جھمپیر، برساتی ریلے سے متاثرہ ریلوے ٹریک بحال

حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد ٹھٹھہ میں جھمپیر اور میٹنگ (Meting ) اسٹیشن کے درمیان برساتی ریلے سے متاثرہ اپ ریلوے ٹریک بحال کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ریلوے ٹریک بحال ہونے کے بعد کراچی سے ٹرینیں اندرونِ ملک…

مرمت کے بعد بھارتی طیارہ کراچی سے دہلی پہنچ گیا

کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے والا بھارتی طیارہ مرمت کے بعد دہلی پہنچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 میکس 8 طیارے کا نقص پاکستانی انجینئرز نے دور کیا۔  کراچی سے دہلی کے لیے اسپائس جیٹ کے طیارے نے پرواز SG-9922 کے طور پر صبح 3…

کراچی، مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ایک پھر موسلا دھار بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، آج صبح سے کراچی کے علاقے محمود آباد، کورنگی، گلشنِ حدید، گلشنِ اقبال، حسن اسکوائر، ناظم آباد،…

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے روانہ،آج سری لنکا پہنچے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور سے کولمبو روانہ ہوگئی۔پاکستان ٹیم آج شام پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے کولمبو پہنچ جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ…

نانگا پربت سر کرنے والے شہروز کاشف سے واپسی پر رابطہ منقطع

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا گزشتہ روز نانگا پربت سر کرنے کے بعد واپسی پر والدین سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کا کہنا ہے کہ بیٹے سے ٹریکر کے ذریعے رابطہ ہوا، اس کے بعد انہوں نے ایس او ایس کال دی۔انہوں…

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل…