جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی جی پنجاب کو اسمبلی اراکین کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر جواب دینا ہوگا، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کو ارکان کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر جواب دینا ہوگا، پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے۔ حمزہ شہباز نہیں، آئی جی صوبہ چلا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

مونس الہٰی کا اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر رد عمل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر ردِعمل دے دیا۔مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی نے اپنے خلاف ایف آئی اے انکوائری کی خبر کا اسکرین شاٹ ٹوئٹ کردیا۔مونس الہٰی نے خبر کے اسکرین شاٹ کے…

بچوں کو کارخانوں کے بجائے اسکولوں میں ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بچوں کو فیکٹریوں، کارخانوں اور گھروں میں کام کرنے کی بجائے اسکولوں میں ہونا چاہیے۔چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوانِ بالا میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے مؤثر قانون سازی…

صدر مملکت کا جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بہت نقصان ہو رہا ہے اور اس سے عوام کی جان و مال کو خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ انہوں…

لاہور: روٹی کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری، نانبائی کا ماننے سے انکار

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی اور نان کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب نان بائی ایسوسی ایشن اور تنور مالکان نے سرکاری نرخوں پر روٹی 10 اور نان 15 روپے میں فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آٹا اور دیگر…

مغربی یوکرین میں اسلحہ کا ڈپو تباہ، روسی فوج کا دعویٰ

روسی فوج نے کروز میزائل فائر کر کے مغربی یوکرین میں واقع اسلحہ ڈپو تباہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلحہ ڈپو میں امریکا اور یورپی ممالک کی طرف سے یوکرین کو فراہم کردہ ہتھیار موجود تھے۔ترنوپل کے گورنر نے کہا کہ…

ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا فیصلہ کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما  مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکومت کی جانب سے ہدایت ملنے کے بعد ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف شواہد جمع کرنا شروع کیے تھے، منی…

خورشید شاہ کا داسو ڈیم پراجیکٹ کا دورہ

وفاقی وزیرِ آبی وسائل خورشید شاہ نے داسو ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا ہے اور منصوبے کا فضائی جائزہ بھی لیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری، پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی و دیگر حکام ان کے ہمراہ تھے۔وفاقی وزیرِ آبی…

بھارت: گستاخانہ بیانات کیخلاف احتجاج کرنیوالے مسلمانوں کے گھر مسمار

بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت نے نئے ہتھکنڈے اپنانا شروع کر دیے۔گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا۔الہٰ آباد میں مظاہروں کا ماسٹر مائنڈ قرار دے…

پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کا دورۂ چین

پاکستان کے اعلیٰ سطح ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ کیا ہے جس کے دوران اعلیٰ چینی عسکری قیادت سے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ٹرائی سروس ملٹری وفد نے چین کا دورہ 9 سے…

خیبرپختونخوا بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز

خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے حجم کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کے لیے 4 سو 47 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، سرکاری ملازمین کی پینشن کے لیے…

افغان طالبان اور کالعدم TTP پر پیشرفت، بلاول نے 3 رکنی کمیٹی بنا دی

افغان طالبان اور کالعدم ٹی ٹی پی سے متعلق حالیہ پیش رفت کے معاملے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی جماعتوں سے رابطوں اور پارلیمان میں معاملہ اٹھانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی۔اس سلسلے میں جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق مذکورہ…

ہماری حکومت نے قبائل کی فنڈنگ 3 گنا کی تھی: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات کے پیشِ نظر ہماری حکومت نے ان کی فنڈنگ 3 گنا کی تھی۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے…

پنجاب کا بجٹ اویس لغاری پیش کرسکتے ہیں، ذرائع

ذرائع محکمہ خزانہ پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ اویس لغاری پیش کرسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے بجٹ تقریر کے پوائنٹس اویس لغاری کو بجھوا دیے۔ن لیگ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں کابینہ کے مزید ارکان کل صبح حلف اٹھا سکتے…

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے اپیل کی ہے کہ ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں۔یہ اپیل پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے جاری کیے گئے ایک…

بجٹ پیش کرنیوالی پنجاب حکومت کے پاس اکثریت ہی نہیں: پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کو کل بجٹ پیش کرنا ہے مگر ان کے پاس اکثریت ہی نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ یہ گیس کی قیمت بڑھانے جا رہے ہیں، ان…