جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین کے مشرقی شہر میں کیمیکل پلانٹ پر حملہ، خارخیو میں کلسٹر بموں کے استعمال کے شواہد ملے ہیں

روس یوکرین جنگ: یوکرین کے مشرقی شہر میں کیمیکل پلانٹ پر حملہ، خارخیو میں وسیع پیمانے پر کلسٹر بموں کے استعمال کے شواہد ملے ہیںجوئل گنٹرخارخیو، یوکرینایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنخارخیو میں پلے گراؤنڈ کے قریب کھڑی کار کی چھت پر کلسٹر گولہ…

انڈین پنجاب کے گینگز جیلوں اور دوسرے ممالک سے کیسے چلائے جاتے ہیں؟

انڈین پنجاب کے گینگز: کچھ جیل سے چل رہے ہیں تو کچھ غیر ممالک سے مگر کیسے؟اروند چھابڑانمائندہ بی بی سی، چنڈی گڑھ9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے معروف پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل نے ایک بار پھر لوگوں کی توجہ انڈین پنجاب…

نائجیریا: پوری بارات اغوا، دولہا دلہن بچ نکلنے میں کامیاب

نائجیریا: پوری بارات اغوا، دولہا دلہن بچ نکلنے میں کامیاباسحاق خالدبی بی نیوز، ابوجا7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJafar Kanoma،تصویر کا کیپشندولہا جمیلو عمر (تصویر کے درمیان میں) اغوا کے واقعے سے بہت پریشان ہیںنائجیریا کے ایک جوڑے نے اپنی بارات…

فارم مزدوروں کی کمی کے بعد برطانیہ اب کن ممالک کی جانب دیکھ رہا ہے؟

برطانیہ میں فارم مزدوروں کی کمی: نیپال، تاجکستان اور انڈونیشیا سے مزدوروں کی آمد جاریلوسی ہکربزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز18 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنبودی بہادر کھتری اور بال کمار کھتری نیپال سے موسمی مزدور کے طور پر برطانیہ پہنچے ہیںبال کمار…

اسرائیل کی ترکی میں اپنے شہریوں کو تنبیہ: ’ایران نشانہ بنا سکتا ہے، ملک چھوڑ دیں‘

اسرائیل کی ترکی میں اپنے شہریوں کو تنبیہ: ’ایران نشانہ بنا سکتا ہے، ملک چھوڑ دیں‘7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ترکی کا سفر کرنے والے اسرائیل کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد ترکی چھوڑ دیں۔ خبر رساں ادارے…

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟

کیا امریکہ اور چین، تائیوان تنازعے پر جنگ کی جانب بڑھ رہے ہیں؟ٹیسا وونگ بی بی سی نیوز، ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنچینی وزیر دفاع نے تائیوان کے معاملے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہےامریکی صدر جو…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق شہر قائد میں آئندہ دو روز جنوب مغرب سے…

کراچی کے ایک اور سرکاری اسکول پر قبضے کی کوشش

صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن کی عدم دلچسپی کے باعث کراچی کا ایک اور سرکاری اسکول لینڈ مافیا کے قبضے میں جانے والا ہے۔اگر یہ اسکول بھی ہاتھ سے نکل گیا تو موجودہ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن اکبر لغاری کے دور میں یہ تیسرا اسکول ہوگا جو قبضہ مافیا…

خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 375 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ سرکاری اسکولوں میں 242 سائنس اور آئی ٹی…

جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ وزارتوں، صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات دی ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیشگی حفاظتی انتظامات…

ڈاکٹر طارق رفیع سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین مقرر

چارٹر انسپکشن اینڈ ایوالیشن کمیٹی کے سربراہ اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر طارق رفیع کو آئندہ چار برس کے لیے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کردیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سندھ ہائر…

یاسین ملک کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج

کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا۔مظاہرین پارلیمنٹ سے مارچ کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ انہوں نے یاسین ملک کی سزا ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔دنیا میں شاید ہی یاسین ملک اور ان کی بیوی مشعال…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج طیارہ بھیجنے کے انتظامات

شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج طیارہ بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستانی سفیر نے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں حلب بھیجنے کا کہا ہے۔پہلے مرحلے میں دمشق سے پاکستانیوں کو بذریعہ بس…