جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لوئر دیر: پولیس اہلکار کی فائرنگ، اہلیہ، بیٹی اور 1 شخص قتل

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔لوئر دیر پولیس کے مطابق پولیس اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ان تینوں افراد کو قتل کیا۔پولیس نے قتل میں ملوث دونوں…

’’ہمیں آج ہی اٹھوا لیں‘‘، شیخ رشید کا رانا ثناء کو جواب

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی اٹھوا لیں۔شیخ رشید احمد لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…

فیصلہ حق میں آئے یا خلاف عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ فیصلہ حق میں آئے یا خلاف، عدلیہ اور معزز جج صاحبان کا احترام سب پر لازم ہے۔ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اگر کوئی اس آئینی ادارے کی بدنامی کا باعث بنے گا تو…

مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی سےمتعلق سابقہ حکومت کامعاہدہ سامنےلےآئے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے متعلق تحریک انصاف کی، سابقہ حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ سامنے لے آئے۔معاہدے کے مطابق عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ نومبر 2021 میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں 4…

اظہر محمود کی اہلیہ نے امام الحق کی تصویر پر کیا کہا؟

اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکاؤنٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔سابق…

عمران خان کی ذات پر کبھی تنقید نہیں کی، پالیسی سے اختلاف کا حق حاصل ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی ہے، ان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق اُنہیں حاصل ہے۔شاہد آفریدی، المعروف بوم بوم لالا کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

کراچی: شوہر کی قاتل بیوی نکلی، معمہ حل

کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے ایوب گوٹھ میں شہری کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا تھا، پولیس نے مقتول کی بیوی اور اس کے آشنا کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کر لیا…

مریم نواز کو ڈرائیونگ آتی ہے؟

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ڈرائیونگ سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے کی وجہ سے مریم نواز کی فین فالوونگ میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور وہ اس وقت ٹوئٹر پر پاکستان کی سب سے مقبول ترین خاتون سیاستدان ہیں۔مریم…

شاہین شاہ نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کیوں کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ شب ایک ویڈیو…

نوشہرہ: کار سواروں کی رکشہ پر فائرنگ، نرس جاں بحق

خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں مردان روڈ پر کار سوار ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار خاتون جاں بحق ہو گئی۔نوشہرہ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون ڈی ایچ کیو اسپتال کی نرس تھی۔واردات انجام…

علی محمد خان کی زخمی شہباز گل سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان حادثے میں زخمی ہونے والے شہباز گل سے ملاقات کی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ شہباز گل سے ملاقات ہوئی ہے، ان کی صحت بہتر ہے اور حوصلے پہلے…

مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سیلاب اور مون سون بارشوں سے لوگوں کی معاشی زندگیوں کو خطرہ ہوتا ہے، ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔سماجی رابطے سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف وطن پہنچ گئے

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز شریف قطر کے دورے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اپنی والدہ سے ملاقات کے لیے قطر گئے تھے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز عید کے دوسرے دن دوحہ گئے تھے جہاں انہوں نے ساڑھے 3 سال بعد اپنی…

شہباز گل کے ایکسیڈنٹ اور بعد کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

موٹر وے پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں شہباز گل سمیت گاڑی میں سوار دیگر افراد کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ حادثے کے بعد موٹر وے پر الٹی گاڑی اور شہباز گل کے ہاتھ میں پانی کی بوتل تھامے…