جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حلیم عادل کے گھر چھاپہ، گرفتار کارکن کی گمشدگی پر اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب

کراچی میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپے کے دوران کارکن اعجاز کو حراست میں لے کر غائب کرنے کے کیس میں عدالت نے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب کرلی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ 15 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن نے…

گستاخانہ بیان: اسدالدین اویسی کی جماعت کا مظاہرہ، 30 مظاہرین گرفتار

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف نئی دلی میں مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے 30 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا…

’شارک‘ کو آدھا کاٹ کر ساحل پر کس نے پھینکا؟

کینیڈا کے ساحل پر آدھی کٹی شارک کی تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے شارک کے گلتے ہوئے جسم کی خوفناک تصویر پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شارک کا صرف آدھا حصہ موجود ہے جبکہ…

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس کی درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرا کی ساس ہونے کی دعویدار کی ہراساں کرنے کے خلاف درخواست نمٹا دی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ دیا کہ پولیس درخواست گزار خاتون کو ہراساں نہ کرے۔درخواست کی سماعت کے دوران دعا زہرا…

آنتوں کے کینسر کے مریضوں کیلئے کونسے کھانے خطرناک ہیں؟

صرف تمباکو نوشی ہی نہیں بلکہ کچھ غذائیں بھی ایسی ہیں جو آنتوں کے کینسر کے مریضوں کے لیے خطرناک اور جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق، آنتوں کے کینسر کے 50 فیصد سے زیادہ مریض اس بیماری کی تشخیص کے بعد 10 سال تک زندہ رہتے…

کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتا: شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بُرا نہیں مناتے، جتنی کپتان کی بات کی اہمیت ہے اتنی ہی ہر کھلاڑی کی بات کی اہمیت ہے۔شاداب خان اور خوشدل شاہ نے ٹوئٹر اسپیس پر انٹرویو دیا جس میں شاداب خان نے…

سینے کی جلن اور تیزابیت سے بچاؤ کیلئے 5 غذائیں ترک کریں

سینے میں جلن، تیزابیت، الٹی یا ابکائی جیسی کیفیت اگر ہفتے میں دو سے زائد بار محسوس ہو تو اس کا مطلب ہے کہ صحت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے، کیوں کہ آپ ایسیڈیٹی یعنی تیزابیت کا شکار ہیں۔مارکیٹ میں تیزابیت دور کرنے کے لیے عام طور پر…

اسرائیلی شائقین قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کب دیکھ سکیں گے؟

اسرائیلی شائقین نومبر میں قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے میچز دیکھ سکیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے فیفا کے ساتھ معاہدے کے بعد جمعرات کو اعلان کیا کہ فیفا میچز کے ٹکٹ ہولڈرز کو فین آئی ڈی جاری کی جائے گی۔ترجمان فیفا نے کہا کہ شائقین…