جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جامعہ کراچی کے مسکن گیٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں کا طالب علم پر تشدد

جامعہ کراچی کے مسکن گیٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے طالب علم پر تشدد کیا۔دوسرے طالب علم نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔جامعہ کراچی میں طلبا اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی معمول بن گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں…

امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر شعیب نے اسٹیو وا پر غصہ کیسے نکالا؟

دنیائے کرکٹ کے تیز ترین بولر شعیب اختر نے کرکٹ ورلڈکپ 1999 کے دوران اسٹیو وا کو ٹکر مارنے کے اپنے واقعہ کو پھر سے یاد کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ 1999 کے ورلڈکپ میں اسٹیو وا صاف آؤٹ تھا لیکن امپائر…

حادثات میں اضافہ: کراچی میں ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع

کراچی میں حادثات میں اضافے کے باعث ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ ٹریفک خلاف ورزی پر چالان کرنے والے پولیس افسران کی تعداد بڑھادی گئی، اب کراچی کی شاہراہوں پر اے ایس آئی…

عمران خان نے اپنے پرستار بچے کی خواہش پوری کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پرستار بچے کی خواہش پوری کردی، جس کے بعد بچے کی خوشی قابل دید تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نویں جماعت کے طالب علم ابو بکر کی دیرینہ خواہش پوری کرتے ہوئے اسے ملاقات کے لیے…

ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار کا ہوگیا

صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ نئی تاریخی قیمت پر  پہنچ گیا، ایک تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 300 روپے بڑھا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ…

ایشیائی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر کی اضافی سپورٹ دے گا، اضافی سپورٹ مالی سال 2023 کے لیے فراہم کی جائے گی۔ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو کیلنڈر سال میں ڈیڑھ سے 2ارب ڈالر فنڈنگ دے گا۔وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا…

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، رواں ہفتے قدر میں 5 روپے 14 پیسے کا اضافہ

تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، رواں ہفتے کے دوران اب تک انٹربینک میں اس کی قدر میں 5 روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ ریکارڈ 191 روپے 77 پیسے ہے، انٹربینک تبادلہ میں…

عمران خان ہماری نقالی کر رہا ہے، نقالوں سے ہوشیار رہنا چاہیے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج عمران خان نئے بیانیہ کے ساتھ مارچ کررہا ہے، یہ ہے تبدیلی، وہ ہماری نقالی کر رہا ہے، نقالوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔ کراچی میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان…

کور کمانڈر پشاور سے متعلق حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کور کمانڈر پشاور سے متعلق سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات کو انتہائی نامناسب قرار دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتاز فارمیشن…

توتن خامون کے مدفن کی دریافت جس میں مصری کارکنوں کے کردار کو نظر انداز کیا گیا

توتن خامون کے مدفن کی دریافت جس میں مصری کارکنوں کے کردار کو نظر انداز کیا گیا اجیوما این ڈوکوے بی بی سی نیوز 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہHARRY BURTON/GRIFFITH INSTITUTE, OXFORD UNIVERSITY،تصویر کا کیپشنتوتن خامون کے سونے کے ماسک کو، جسے یہاں…

وزیراعظم شہبازشریف کا نرسنگ کےشعبے سےوابستہ افرادکوخراج تحسین

وزیراعظم شہبازشریف نے نرسز کےعالمی دن پر نرسنگ کےشعبے سےوابستہ تمام افرادکوخراج تحسین پیش کیا ہے۔شہباز شریف نے نرسز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی خدمات پردنیا بھرخاص طور پر پاکستان کی نرسز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اُنہوں نے…