ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ’ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ…
ڈالر میں تاریخی اضافے کے ذمہ دار عمران صاحب ہیں، مریم اورنگزیب
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گھمبیر مسائل کی دلدل میں عمران خان نے دھنسایا ہے، آج ڈالر میں تاریخی اضافہ ہو رہا ہے تو عمران صاحب ذمہ دار ہیں۔مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے…
کراچی کے بُرے دن واپس نہیں آنے دیں گے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو باہر سے سپورٹ ملتی ہے، کراچی نے بہت بُرے دن دیکھے ہیں، وہ وقت واپس نہیں آنے دیں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب اور زبان نہیں،…
دیوہیکل سیارچہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ ایک دیوہیکل سیارچہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق، دیوہیکل سیارچہ 388945 (2008 TZ3) 16مئی کو 2 بجکر 48 منٹ پر ہمارے سیارے کے بہت قریب ہوگا، اس سیارچےکی چوڑائی 1,608 فٹ…
جاپان کے ساتھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں، اولمپین وسیم فیروز
پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سلیکٹر اور سابق اولمپین وسیم فیروز کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں جس کے لیے حکومتی اور سفارتی ذرائع اور جاپانی حکومت سے بات چیت کریں گے۔ اولمپین وسیم فیروز نے ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…
ملک میں آگے مزید مہنگائی ہونے جارہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں آگے مزید مہنگائی ہونے جارہی ہے، مشکل فیصلے کرنے میں ہم گھبرا رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے ساڑھے چار سال میں کیا کیا ہے جو دوبارہ…
کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ
کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس حیدرآباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔پشاور سے کراچی آنے والی 48 ڈاؤن رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے، کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور بوگیاں پٹری سے…
حمزہ کا CM ہاؤس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان
حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ آفس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدار ت اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری صنعت نے اشیائےضروریہ کی قیمتوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے عوام کو زیادہ…
وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ لندن قیام میں توسیع
وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں لندن آنے والے وفد کے قیام میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔ن لیگ کا وفد آج بھی پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں ملکی معاملے پر مشاورت کرے گا۔ پارلیمانی وفد کی گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات تقریباً 3…
وزیر اعلیٰ کی KE کو لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے، لوڈشیڈنگ پر ہر صورت قابو پایا جائے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں 17ویں مائی کراچی نمائش کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھنے…
'لانگ مارچ کے بعد دما دم مست قلندر ہوگا' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PQ4DIVM7P1o
انتخابی اصلاح کیا ہو سکتی مرغی؟ | وسعت اللہ خان کی احم گفتگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=v5OOji3v4Sk
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | نواز شریف اور شہباز شریف میں اخلاص | 13 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=C4FaLnh0Z1M
بریکنگ نیوز | فواد چوہدری نے بارہ مطلیبہ کر دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=535g6JhBMkc
ٹوئٹر کے دو سینئر ایگزیکٹوز نوکری سے فارغ
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹر ڈیل مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹوئٹر کے دو سینئر ایگزیکٹوز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹوئٹر کی جانب سے جمعرات کو اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ…
اسد قیصر کا سرکاری گاڑی کا استعمال جاری
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدے سے فارغ ہونے کے بعد بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں۔اسد قیصر پریس کانفرنس کے لیے سرکاری گاڑی میں آئے تھے۔انہوں نے 9 اپریل کو تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے بجائے خود استعفیٰ دیا تھا۔سابق…
کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھو گیا
گرمی کی شدید لہر پورے سندھ میں پھیل گئی،شہر قائد کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا، اس سے زائد جانے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق ہوا کا زائد دباؤ ملک میں شدید گرمی کی لہر کا باعث بنا ہوا ہے، 16 مئی…
ملکی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ورکرز ترسیلات ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں۔مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر…
حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | وزیر اعلیٰ سندھ کا بارہ ایلان | 13 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mOAhkxnt_bA