جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسد قیصر کی ایف آئی اے نوٹس ملنے کی تصدیق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف آئی اے پشاور کا نوٹس ملنے کی تصدیق کردی ہے۔اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ایف آئی اے پشاور کی جانب سے ابھی نوٹس ملا، تمام ریکارڈ موجود ہے، ایف آئی اے کے سامنے پیش کروں گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا…

چار ماہ سے ادائیگی کا منتظر ہوں، ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 4 ماہ سے ادائیگی کے لیے فیڈریشن کے منتظر ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم کا کہنا تھا کہ میں چار ماہ سے ادائیگی کا منتظر ہوں جبکہ پلیئرز شاید اور…

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان ریسلنگ میں ایک اور میڈل جیت گیا

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے ریسلنگ مقابلوں میں پاکستان ایک اور میڈل جیت گیا۔ اس مرتبہ 57 کلوگرام کیٹیگری میں علی اسد نے برانز میڈل اپنے نام کیا ہے۔ برانز میڈل کے اس میچ میں قومی ریسلر نے نیوزی لینڈ کے سورج سنگھ کو چاروں شانے چت کردیا۔ انہوں…

الیکشن کیلئے پی ٹی آئی خود مخلص نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی خود مخلص نہیں، ان کی دھمکیوں میں نہ پہلے آئے اور نہ اب آئیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے فیصلے…

الظواہری کی ہلاکت، پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ایمن الظواہری کی ہلاکت کے حوالے سے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی وضاحت کے بعدکسی بیان کا تک نہیں بنتا۔ ایمن الظواہری پر حملے کے حوالے سے سوال ہی پیدانہیں…

کراچی کے عوام انتخابات میں بلاول بھٹو کو سرپرائز دیں گے۔ حافظ نعیم 

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام اس مرتبہ انتخابات پیپلز پارٹی سرپرائز دیں گے،کراچی کی تباہی و بربادی کی براہ راست ذمہ داری پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پر عاید…

اُدھار مانگتے شرم آتی ہے، چادر دیکھ کر پاؤں  پھیلانا ہونگے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے۔ دنیا سے اُدھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائیں۔ کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے…

قومی اسمبلی: 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن پر 90 کروڑ تک خرچ ہوں گے، ذرائع

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں 25 ستمبر کو ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں، جن پر زیادہ سے زیادہ 90 کروڑ کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے، اُن کی کامیابی کی صورت میں ان…

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ میں بیک وقت 6 انکوائریز جاری، ایف آئی اے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیش جاری ہے، اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بیک وقت 6 انکوائریز ہورہی ہیں۔ایف آئی اے کی جانب سے کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں انکوائریز جاری ہیں، حکام کا کہنا…

یوکرین جنگ: 4 کروڑ افریقی باشندے بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر

اقوام متحدہ کے لیے امریکی سفیر لِندا تھامس نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے 4 کروڑ افریقی باشندے غذائی کمی اور بھوک کا شکار ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے جی 7 سمٹ میں غذائی تحفظ کے لیے ساڑھے 4 ارب ڈالر جمع کیے تھے، جس میں سے 2.76…

وفاقی حکومت کی چیف سیکرٹری پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو فی الحال کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ہدایت کی  گئی ہے کہ کامران علی افضل محرم الحرام اور امن و امان کے پیش نظر پنجاب میں کام جاری…

کراچی: گلشن حدید اور اطراف میں بارش

کراچی کے علاقے گلشن حدید اور اطراف میں بارش ہونے لگی، شہر میں آج کہیں کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدیداور اطراف میں بارش برسانے کی وجہ بننے والے بادل مشرق اور جنوب مشرق سے شہر کی جانب بڑھ رہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے…

اگست میں پہلی مرتبہ سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ماہ اگست کے ابتدائی 5 روز کے دوران مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونے کا…

تحریک انصاف فارن فنڈنگ، کراچی میں بھی تحقیقات، کمیٹی قائم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی میں ایف آئی اے کی 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جبکہ ٹیم کے قیام کا…