جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلدیاتی انتخابات: عدالت میں جمع کروائی گئی الیکشن کمیشن کی تفصیلات سامنے آگئیں

الیکشن کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست کا جواب جمع کروادیا۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق عدالت میں جمع کروائی گئی الیکشن کمیشن کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام اسٹیشنری…

پی آئی اے اصلاحاتی عمل میں بغیر کسی دباؤ کے کام کریں گے، سعد رفیق

وفاقی وزیر ہوابازی سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اصلاحاتی عمل میں بغیر کسی دباؤ کے کام کریں گے۔ پی آئی اے انتظامیہ کو میری مکمل سپورٹ ہوگی۔  سعد رفیق نے کراچی میں پی آئی اے کے جاری منصوبوں اور تنصیبات کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع…

قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کو معاشی غلامی سے نجات دلانا بھی جہاد ہے۔ تمام معاشی ماہرین دیوالیہ کے قریب ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔ مسئلہ ایک ہی ہے کہ خرچ زیادہ ہے اور آمدن کم۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں…

فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل

سندھ ہائی کورٹ نے فریئر ہال کے گرد تعمیر کیا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر توڑنے کا حکم معطل کردیا۔ اس سے پہلے ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے حکم دیا تھا کہ فریئر ہال آثار قدیمہ میں شامل عمارت ہے، اس کے گرد بنایا جانے والا کنکریٹ اسٹرکچر گرا دیا…

بھارت میں صدارتی امیدوار کے لیے خاتون نامزد

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے قبائلی خاتون سیاستدان دروپدی مرمو کو بھارتی صدارتی امیدوار کے لیے نامزد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 64 سالہ دروپدی مرمو، ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں جن کا تعلق ریاست اڑیسہ سے ہے اور وہ ریاستی…

صدر PTI کے سیکٹر انچارج بنے ہوئے ہیں، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹر انچارج بنے ہوئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ صدر مملکت وقت ضائع کرنے کے بعد حکومت کی سمریاں مسترد کردیتے ہیں۔…