جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بجٹ تقریر کے دوران تیمور خان جھگڑا کی دلچسپ غلطی

صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ غلطی خوب وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز کے پی اسمبلی میں صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی جانب سے بجٹ پیش کیا گیا۔بجٹ تقریر کے دوران تیمور سلیم جھگڑا نے گلا خشک ہونے پر پانی پیا…

پی ٹی آئی کی سیاست کی ابتداء جھوٹ اور یوٹرن پر ختم ہوتی ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاست کی ابتداء جھوٹ اور یوٹرن پر ختم ہوتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ تحریک انصاف واحد…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عجیب و غریب ہے، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عجیب و غریب ہے، ضمنی انتخابات تک نوٹیفکیشن روکنے کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا قانون واضح ہے…

سندھ کابینہ نے 1.71 ٹریلین روپے کا ٹیکس فری بجٹ منظور کر لیا

صوبۂ سندھ کی کابینہ نے 23-2022ء کے لیے 1 اعشاریہ 71 ٹریلین روپے کا ٹیکس فری بجٹ منظور کر لیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام صوبائی وزراء، مشیر، معاونینِ خصوصی، چیف…

ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ FIA نے جمع کروا دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ہائی پروفائل مقدمات کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔تحقیقاتی اداروں میں مبینہ حکومتی مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ایف آئی اے کی جانب سے سربمہر لفافوں میں شواہد اور…

ن لیگ، پی پی پی، پی ٹی آئی امریکی ایجنٹ و غلام ہیں: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی امریکا کے ایجنٹ اور غلام ہیں۔یہ بات جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے جھنگ کے کلمہ چوک پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ کشمیر…

لاہور سے دوحا جانیوالی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے قطر کے دوحا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لئے جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز نے فنی خرابی کی وجہ سے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ایئر ویز کی شیڈول…

راجہ بشارت، مونس الہٰی کو اسمبلی جانے سے روک لیا گیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران آج وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی سیکیورٹی اور صحافیوں کو گیٹ پر روک لیا گیا۔اس موقع پر صحافیوں نے راجہ بشارت، علی حیدر گیلانی، سبطین خان اور مونس الہٰی کو گیٹ پر روک لیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی حیدر…

مظفر گڑھ، لڑکیوں کو ہراساں کرنیوالے ملزمان کی فائرنگ، بھائی جاں بحق

مظفر گڑھ میں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں لڑکیوں کا بھائی جاں بحق، باپ اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ خان گڑھ میں پیش آیا، جہاں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو…

سندھ حکومت کا بجٹ کیسا ہو گا؟

سندھ حکومت کا آئندہ مالی سال 23-2022ء کا بجٹ تیار کر لیا گیا ہے، بجٹ وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ کا بجٹ 1700 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 332 ارب روپے…

اسپائیڈر مین کرتب دکھاتے ہوئے عمارت سے جا ٹکرایا

امریکا کے ڈزنی لینڈ میں ایک شو کے دوران حادثہ پیش آیا جس میں ایک روبوٹک اسپائیڈر مین کرتب دکھاتے ہوئے عمارت سے جا ٹکرایا ۔شو میں اسپائیڈر مین کی انٹری ہوا میں قلابازیاں لگاتے ہوئے ہوئی جس میں اسے اپنے جال کے ذریعے چھلانگیں لگاتے ہوئے…

انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی اُوپر چلا گیا

انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 205 روپے50 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو…

شاہد خاقان عباسی کا صدر عارف علوی پر طنزیہ وار

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا ہے کہ عارف علوی جماعت کے کارکن ہیں یا ملک کے صدر؟اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

لاہور میں ہیٹ ویو برقرار

لاہور میں ہیٹ ویو برقرار ہے، دن 10 بجے سے پہلے ہی درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔شام اور رات کے وقت گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ…