جلسے میں رکاوٹ ڈالنا ہمارا شیوہ نہیں، خواجہ آصف
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے سیالکوٹ جلسے کے مقام کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا قطعی طور پر اس میں کوئی کردار نہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چرچ کی پراپرٹی پر بغیر اجازت جلسہ سے عدالت نے…
پی ٹی آئی قیادت پر توہین مذہب مقدمات کیخلاف درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کیخلاف توہین مذہب مقدمات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا۔حکم نامے میں کہا گیا…
محسن داوڑ نے شیریں مزاری سے چند سوالات پوچھ لیے
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سے چند سوالات پوچھ لیے۔محسن داوڑ نے شیریں مزاری کے بیان پر ردعمل میں استفسار کیا کہ آپ فاٹا کی خیر خواہ بننے کا بہانہ کیسے کرسکتی ہیں؟انہوں نے سوال کیا کہ شیریں مزاری آپ کا ضمیر…
شریف خاندان کی ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو دینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چینی کی قیمت میں کمی کے لیے شریف خاندان کی زیر ملکیت تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ کرلیا۔لاہورہائیکورٹ کے 5رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ…
لاہور: اے ایس ایف کی کارروائی، آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلوگرام آئس کی سعودی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ایئرپورٹس سیکیورٹی فورسز کے عملے نے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کی۔ترجمان نے…
عمران نیازی پاکستان کیلئے ہٹلر نازی ثابت ہوئے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کے لیے فاشسٹ حکمران ہٹلر نازی ثابت ہوئے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ نیازی نے اقتدار کے لیے ملکی آئین کی دھجیاں بکھیر دیں، عمران…
چوہدری شجاعت حسین کا آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے آج سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ…
پرویز خٹک اور نور الحق قادری کا سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے سے انکار
سابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اورنورالحق قادری نے منسٹر انکلیو میں اپنی سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنے سے انکار کر دیا۔رولز کےتحت وزراء کابینہ ختم ہونے کے بعد صرف 15 دن تک وزیر سرکاری رہائش گاہ استعمال کرسکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی…
گرمی کی لہر اگلے ہفتے بھی جاری رہے گی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے ملک میں آئندہ ہفتے بھی گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نئے الرٹ میں محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 14 سے 17 مئی کے دوران گرمی کی لہر میں قدرے کمی کی توقع ہے، تاہم 18 مئی سے بیشتر علاقوں میں…
بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے، شیری رحمان
وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بڑے ڈیم بنانے کا سلسلہ اب ختم ہوگیا ہے۔کراچی میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق تقریب سے خطاب میں شیری رحمان نے کہا کہ درخت لگانے میں سندھ سب سے آگے رہا ہے، ماحولیات کے تحفظ کے لئے قوانین پر عمل…
شاداب خان فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل
قومی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے، ری ہیب مکمل ہوچکا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ راولپنڈی ہو یا ملتان میچز جہاں بھی ہوں گے، وہاں کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں مکمل طور پر فٹ…
کراچی: پیرآباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم، علاقہ مکین پریشان
کراچی کے علاقے پیر آباد تھانے کی حدود میں رکشہ گینگ سرگرم ہوگیا، رکشہ میں سوار ملزمان گھروں سے قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوجاتے ہیں۔اسی سلسلے میں ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ رکشہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد شامل…
عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ہمیشہ کے لیے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ کچھ دیر بعد اپنا آخری بیان جاری کروں گا، اس کے بعد ہمیشہ کے لیے پاکستان…
? لائیو |عمران خان کا سیالکوٹ میں پاور شو جلسہ سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NC4jDCYUYmU
DoosraRukh | نواز لیگ کا لندن پلان کیا شہباز شریف اپنے اتحادیوں کو قائل کر سکتے ہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wn9teJlgNDI
پنجاب مائی سیاسی اور آئےنی بوہران کے زمانے میں ڈار کون؟ اویس لغاری نہ بتا دیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jcaCvv8OldQ
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | صابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نہ دھمکی دئیے 14 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=MD8IRU0NRd4
حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ سمیت 3 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے۔ عدالت نے پولیس کو…
چیف کوآرڈینیٹر ن لیگ اوورسیز کا وزیراعظم سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ
معروف قانون داں اور مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے چیف کو آرڈینیٹر بیرسٹر امجد ملک نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پیش کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست کی…
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کو دوبارہ نوٹس جاری کردیے
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے احکامات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے انہیں دوبارہ نوٹس جاری کردیے۔لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی بنچ نے 12 مئی کی سماعت کاحکم نامہ جاری کیا۔حکم نامے کے مطابق اپیل کی سماعت…