ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہو جائیں گے، یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ تعطل کا شکار ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جوزف بوریل کا کہنا تھا کہ آنے والے…
پارلیمنٹ کو مذاق بنانے والے صدر کے آئینی منصب کی توہین کر رہے ہیں، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے شیری رحمان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مذاق بنانے والے صدر مملکت کے آئینی منصب کی توہین کر رہے ہیں۔ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے…
ن لیگ کی قیادت میں معاشی بہتری کا دور شروع ہوگیا، ملک نور اعوان
مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں اتحادی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان میں معاشی بہتری کا دور شروع ہوگیا ہے۔یہ بات مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت…
دعا زہرا کے اہلخانہ اور سول سوسائٹی کا احتجاج
والدین کی اجازت کے بغیر لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے والدین نے مزار قائد کے قریب نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ہفتے کی شام ہونے والے اس مظاہرے کے دوران پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔احتجاج…
فواد چوہدری جیسے ارسطو بھاشن دینا بند کریں، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری میڈیا پر ایسی باتیں کرتے ہیں جیسے ان کے دور اقتدار میں دودھ کی نہریں بہتی تھیں۔ اِن جیسے ارسطو اب بھاشن دینا بند کریں۔ناصر حسین شاہ نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ویڈیو پائیگم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JjuCADM9L1s
"Aglay Haftay Ki Sham Ko Mai Aik Bara Ehtajaji Jalsa Kar Raha Ho" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kxvFxh1Ggnw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 07 PM | عمران خان حکم پر بارس پرے | 25 جون، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fjJUurylG_I
ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ملزم گرفتار
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مسلح شخص نے نائٹ کلب پر حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ 21 کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم بنیاد پرست شخص ہے جو ذہنی عارضے میں مبتلا ہے۔ 42 سالہ ملزم…
حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 50 ہزار ماہانہ کمانے والے پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔ آن لائن نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے، اب…
عرب معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار
عرب ممالک کی معیشت میں سعودی عرب کا مضبوط حصہ برقرار ہے، جس میں 2021 کے دوران 0.4 فیصد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گزشتہ سال 833.5 ارب ڈالر کی گھریلو پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی، جو پورے عرب خطے کے 29.7…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 06 PM | Hukumat Nay Tankhadaar Tabqay Ko Bhi Daboch Lia | 25 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8K5YB7yjSGM
? لائیو | اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=BzlKZkEnE9s
شیری رحمان کا صدر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر آئینی منصب کا غیر ضروری فائدہ اٹھانے کا الزام لگادیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور میں صدر عارف علوی نے ایوانِ صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنایا ہوا تھا۔انہوں نے…
ناسا نے چاند کی مٹی فروخت کرنے سے روک دیا
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے ایک نیلام کمپنی کو چاند کی مٹی فروخت کرنے سے روک دیا ہے۔1969ء میں اپولو 11 مشن نے چاند سے واپسی پر مٹی اور پتھر کے کچھ نمونے بھی محفوظ کرلیے تھے۔ایک سائنسی تجربے میں یہ مٹی کاکروچ کو کھلائی گئی تاکہ یہ…
کراچی: کورونا مثبت کیسز میں اضافہ، شرح 19.6 فیصد ریکارڈ
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا، آج کیسز کی شرح 19.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی میں ایک ہزار 252 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 19.6 فیصد کیسز مثبت آئے۔ دوسری جانب حیدرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد…
چوہدری وجاہت کے الزامات پر شجاعت کا جواب
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے چھوٹے بھائی چوہدری وجاہت حسین کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا جواب دے دیا۔ ایک روز قبل چوہدری وجاہت حسین نے کہا تھا کہ اگر 30 جون تک مسلم لیگ (ن) سے اتحاد ختم نہ کیا تو میں نئی…
'کچھ بھی ہو، الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ilQvwBb_VW0
دوبارہ چلائیں | کیا رمیز راجہ پی سی بی کے چیئرمین برقرار رہے گی؟ | چیئرمین پی سی بی کی پریس کانفرنس
https://www.youtube.com/watch?v=Tnr05hbxW2w
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 05 PM | 'شہباز شریف بدترین ایڈمنسٹریٹر راہے' | 25 جون، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=XeR5Rxph8To