جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز، پی سی بی نے ٹیم بھینجے کی ہامی بھرلی

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیم بھیجنے کی ابتدائی طور پر ہامی بھرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ میں سہ فریقی ٹورنامنٹ میں ٹیم بھیجنے کے…

عمران صاحب کو عقل کی بات دیر سے سمجھ آئی، اسی لیے پارلیمنٹ سے نکالے گئے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عقل کی بات دیر سے سمجھ آئی، اسی لیے وہ پارلیمنٹ سے نکالے گئے ہیں۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو آئین کی بات عقل میں آجاتی تو آدھی رات…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ آفس میں بلاول بھٹو زرداری اور انتونیو گوتریس نے افغانستان کی صورتحال، مسئلہ کشمیر اور فوڈ سیکیورٹی کے مسائل پر…

حکومت جاتے ہی چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ حکومت جاتے ہی پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔ایک بیان میں رانا مشہور نے کہا کہ آنے والے دنوں میں رمیز راجا کا کوئی مستقبل نہیں دیکھ…

یہ سیاست نہیں ہورہی، انقلاب آرہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم  عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سیاست نہیں ہورہی بلکہ انقلاب آرہا ہے، سارے ڈاکو ایک طرف کھڑے ہوگئے اور میری قوم ایک طرف کھڑی ہوگئی ہے، اسے ہی انقلاب کہتے ہیں۔گوجرانوالہ میں جلسے…

پاکستان، IMF سے اگلے ہفتے معاہدے طے پانے کیلئے پرامید

وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اگلے ہفتے معاہدے طے پانے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوحا میں مذاکرات کا پہلا روز اختتام کو پہنچا۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر…

کوہاٹ: عمران خان کے جلسے میں لائٹنگ کے ناقص انتظامات، پولیس نے ٹھیکیدار کو تھانے میں روک لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحت کوہاٹ میں ہونے والے جلسے میں لائٹنگ کے ناقص انتظامات پر پولیس نے ٹھیکیدار کو تھانے میں روک لیا، جلسے سے سابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کیا تھا۔ٹھیکیدار شیخ انوار کا کہنا ہے کہ پولیس نے گزشتہ 24…

جی ڈی پی شرح 5 اعشاریہ97 فیصد رہنے کی توقع

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی (این اے سی) کا اجلاس ہوا، جس میں رواں سال جی ڈی پی کی شرح 5 اعشاریہ 97 رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال جی ڈی پی میں شرح نمو 5 اعشاریہ 74 فیصد تھی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال…

نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیا

نیاز اللّٰہ نیازی کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے عہدے سے ہٹادیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر جدون کو ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے۔صدر مملکت نے نئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تعیناتی…

فواد چوہدری کا حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ سے فارغ کرنے کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے فارغ کرنے کے لیے پٹیشن دائر کررہے ہیں۔لاہور میں عمران خان کے گھر زمان پارک کے باہر میڈیاسے گفتگو میں…

تربت سے خاتون نورجہاں اور ان کے ساتھی بی ایل اے مجید بریگیڈ کا رکن گرفتار ، ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کا کہنا ہے کہ تربت سے خاتون اور ان کے ساتھی بی ایل اے مجید بریگیڈ کے رکن کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے خودکش جیکٹ، کلاشنکوف اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کا…