جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کونسی غذائیں کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں؟

ہماری غذا میں شامل بہت سارے اجزاء یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ وہ کینسر کی مؤثر انداز میں روک تھام کرسکیں جبکہ ناقص خوراک اور خراب طرزِ زندگی کو کینسر اور دیگر خطرناک بیماریوں امراضِ قلب اور شوگر کا اہم ذریعہ بتایا جاتا ہے۔صحت مند اور متوازن…

شیر نے انسان کی انگلی چبا ڈالی

سوشل میڈیا پر ایک خوفناک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے شیر نے ایک شخص کی انگلی چبا ڈالی۔یہ واقعہ کیریبین جزیرے جمیکا پر پیش آیا جب اس شخص نے شیر کے پنجرے میں ہاتھ ڈالا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چڑیا گھر کے ایک…

بیڈمنٹن کے قومی کھلاڑیوں کا ٹمپریچر کنٹرولڈ انڈور ہال کا مطالبہ

اگلے ماہ برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے لیے پاکستان بیڈ منٹن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور کے انڈور جمنازیم میں جاری ہے لیکن یہاں اے سی کی سہولت میسر نہیں ہے، اس لیے اسے ٹمپریچر کنٹرولڈ…

کراچی کی تعمیر و ترقی صرف جماعت اسلامی ہی کرسکتی ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جتنے بھی وزیر اعظم کراچی آئے سب نے جعلی اعلانا ت کرکے عوام کو دھوکا دیا، ہمارے بلدیاتی امیدواران باصلاحیت اور دیانت دار ہیں، ان کی کامیابی کراچی…

عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا،کمیشن بنایا جائے، فضل الرحمٰن

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت سے نکالا گیا تو اب کہتا ہے کمیشن بناؤ، لیکن یہ جاننے کیلئے کمیشن بنایا جائے کہ عمران خان کو کیوں لایا گیا تھا۔سکھر میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن…

پاکستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع

پاکستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ متعدد علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہوا۔ پنڈی کی…

جبر سے عوام کو روکا نہیں جاسکتا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت اور جبر سے عوام کو حق کے لیے آواز بلند کرنے سے نہیں روکا جاسکتا۔پارٹی ترجمانوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لٹیروں نے تجوریاں بچانے کے لیے عوام پر مہنگائی کا عذاب…

پی ٹی آئی نے فیٹف پر کچھ کیا ہی نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے فیٹف پر کچھ کیا ہی نہیں، اس معاملے میں کچھ کردار ہے تو اسٹیبلشمنٹ کا ہے جس نے فیٹف قانون سازی پر اتحادی جماعتوں کو سابق حکومت کے ساتھ ٹیبل پر بٹھایا، ورنہ عمران تو اپوزیشن لیڈر سے…

این اے 240 ضمنی انتخاب: ہنگامہ آرائی اور کم ووٹر ٹرن آؤٹ، ایم کیو ایم کا اظہارِ تشویش

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی اور کم ووٹر ٹرن آؤٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کراچی میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی…

حکومت نے 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

وفاقی حکومت نے 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق ضروریات مقامی چینی سے ہی پوری کی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ملک میں چینی کے سرپلس ذخائر موجود…

شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک صاف اور شفاف الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی، شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، صاف اور شفاف الیکشن…

پی پی 167 ہنگامہ آرائی، چیف الیکشن کمشنر نے نوٹس لے لیا

چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان نے لاہور کے حلقے پی پی 167 میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس لے لیا۔چیف الیکشن کمشنر نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو آئی جی پنجاب سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب…

عمران خان نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کو تقسیم اور نوجوانوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے فتنہ، فساد اور انتقام کی سیاست کی ہے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران…