ممبئی حملے کیس: مفرور ساجد میر کہاں؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
ممبئی حملے کیس میں مفرور ملزم ساجد میر کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مطلوب ملزم ساجد میر کو خفیہ اداروں اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ ساجد میر کو سی ٹی ڈی نے…
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز مسترد کردی
پاکستان نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ G20 اجلاس بلانے کی تجویز کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، امید ہے G20 اراکین علاقے کی متنازع حیثیت…
دورہ سری لنکا کیلئے ٹریننگ کیمپ، کھلاڑی اسلام آباد پہنچ گئے
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کل (اتوار) سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، 18 رُکنی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز اسلام آباد پہنچ گئے۔ ٹریننگ کیمپ کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہفتے کی شب اسلام آباد میں رپورٹ کردی۔کاؤنٹی…
رئیل اسٹیٹ، کار ڈیلروں، ریسٹورنٹس اور دیگر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے بروکرز، بلڈرز، کارڈیلروں، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو باقاعدہ ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…
اسٹیٹ بینک نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کردی۔چار نجی بنکوں نے بھی شرعی عدالت فیصلہ…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 09 PM | aik Lakh Rupay Mahana Tankhuwa per Tax Chut wapas | 25 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=owzci7O0_ZI
بریکنگ نیوز | سود کے خلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ مین چیلنج | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=d1nP1GiMw-M
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 08 PM | شاہ محمود قریشی کی حکم پر تنقید | 25 جون، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-FowKZOG7gI
ترکی: جنگل کی آگ پر 3 دن بعد قابو پالیا گیا، ملزم گرفتار
ترکی کے جنگلات میں لگی آگ پر 3 دن بعد قابو پالیا گیا، آگ سے 11 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو نقصان پہنچا۔ترکی کے جنوب مغربی ساحل کے قریب واقع جنگلات میں آگ لگی تھی۔وزیر جنگلات نے علاقے کا معائنہ کرنے کے بعد فائر فائٹرز کی کوششوں کو سراہا،…
ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہو جائیں گے، یورپی یونین
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ تعطل کا شکار ایران جوہری مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔تہران میں ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جوزف بوریل کا کہنا تھا کہ آنے والے…
پارلیمنٹ کو مذاق بنانے والے صدر کے آئینی منصب کی توہین کر رہے ہیں، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے شیری رحمان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مذاق بنانے والے صدر مملکت کے آئینی منصب کی توہین کر رہے ہیں۔ایک بیان میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے…
ن لیگ کی قیادت میں معاشی بہتری کا دور شروع ہوگیا، ملک نور اعوان
مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں اتحادی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان میں معاشی بہتری کا دور شروع ہوگیا ہے۔یہ بات مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی کی مجلس عاملہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت…
دعا زہرا کے اہلخانہ اور سول سوسائٹی کا احتجاج
والدین کی اجازت کے بغیر لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کے والدین نے مزار قائد کے قریب نمائش چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ہفتے کی شام ہونے والے اس مظاہرے کے دوران پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔احتجاج…
فواد چوہدری جیسے ارسطو بھاشن دینا بند کریں، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری میڈیا پر ایسی باتیں کرتے ہیں جیسے ان کے دور اقتدار میں دودھ کی نہریں بہتی تھیں۔ اِن جیسے ارسطو اب بھاشن دینا بند کریں۔ناصر حسین شاہ نے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ویڈیو پائیگم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=JjuCADM9L1s
"Aglay Haftay Ki Sham Ko Mai Aik Bara Ehtajaji Jalsa Kar Raha Ho" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=kxvFxh1Ggnw
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 07 PM | عمران خان حکم پر بارس پرے | 25 جون، 2022
https://www.youtube.com/watch?v=fjJUurylG_I
ناروے: نائٹ کلب پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ملزم گرفتار
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مسلح شخص نے نائٹ کلب پر حملہ کر کے دو افراد کو ہلاک جبکہ 21 کو زخمی کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم بنیاد پرست شخص ہے جو ذہنی عارضے میں مبتلا ہے۔ 42 سالہ ملزم…
حکومت نے 50 ہزار کمانے والے پر بھی ٹیکس لگادیا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 50 ہزار ماہانہ کمانے والے پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔ آن لائن نیوز کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے، اب…