جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

5 فیصد بینائی والے شخص نے اسکیٹ بورڈنگ کے دو ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے

جاپان سے تعلق رکھنے والا ایک شخص، جس کی بینائی صرف 5 فیصد ہے، اُس نے متاثر کُن انداز میں اسکیٹ بورڈنگ کے دو عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ اوچی نامی جاپانی شخص نے آنکھوں پر پٹی باندھ کر ایک منٹ میں 33 اولی کا مظاہرہ کیا اور لگاتار 122 اولیاں…

یوکرین: کیف میں 4 دھماکے

روس سے جنگ سے متاثرہ ملک یوکرین کے دارالحکومت کیف میں آج صبح 4 دھماکے ہوئے ہیں۔یوکرینی دارالحکومت کیف کے میئر نے بتایا ہے کہ کیف کے ضلع شیو چینکو وسکی میں 4 دھماکے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ آج صبح ہونے والے دھماکوں کے بعد ایک رہائشی…

لاہور، آج مارکیٹیں اور بازار بند رہیں گی

توانائی بحران پر قابو پانے کے اقدامات کے تحت آج لاہور میں تمام بازار اور مارکیٹیں بند رہیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کی تھوک اور پرچون مارکیٹیں بھی بند ہوں گی جبکہ میڈیکل اسٹور، پیٹرول پمپ، ٹائر شاپ، دودھ اور دہی کی دکانیں کھلی ہوں…

علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیا

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے سلسلے میں آج ووٹنگ جاری ہے، اس موقع پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے سامنے سوال اٹھا دیا۔کراچی سے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی کا کہنا ہے کہ…

انڈونیشیا کے صدر امن مشن کیلئے یوکرین اور روس کا دورہ کریں گے

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدود امن مشن کیلئے یوکرین اور روس کا دورہ کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین صدر جوکو ویدود کا کہنا ہے کہ روسی صدر پر یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے زور دوں گا۔انہوں نے کہا کہ روسی اور یوکرینی ہم…

ہارٹ اٹیک کا علاج کیسے کیا جائے؟

ہارٹ اٹیک یا دل کا دورہ اکثر لاعلمی اور بروقت دوا نہ لینے کے باعث جان لیوا ہوتا ہے، جان بچ بھی جائے تو دوسرے حملۂ قلب کا خطرہ ہمیشہ موجود رہتا ہے، جس سے موت واقع ہوسکتی ہے۔ اس لیے آپ کو اپنی کئی عادتوں پر قابو پاکر صحت مند طرزِ زندگی…

سندھ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن کے دفاتر میں مانیٹرنگ سیل قائم

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلےمیں 14 اضلاع میں میدان سج گیا، جس میں 21 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سندھ کے پہلے مرحلے…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی تعریف

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں غیرملکی کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔دوران میچ نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر سائمن ڈول موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں کے بارے میں بات کر رہے تھے ایسے میں…

پاکستان: کورونا شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ، مزید 2 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔قومی ادارۂ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 14 ہزار 437 ٹیسٹ کیے گئے، جن کے نتیجے میں…

صحت مند خاتون نے6 لاکھ پاؤنڈ کے چکر میں 13 سال بستر پر رہنے کا بہانہ کیا

صحت مند خاتون نے تقریباََ 6 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے 13 سال تک بستر پر رہنے کا بہانہ کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک صحت مند خاتون نے کونسل سے 6 لاکھ 20 ہزار پاؤنڈ کی رقم حاصل کرنے کے لیے برسوں سے بستر پر رہنے…

لاہور سے ملائیشیا کیلئے پروازوں کا سلسلہ بحال

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد کے بعد اب لاہور سے بھی ملائیشیا کے لیے پروازوں کا سلسلہ بحال کردیا۔پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے بعد آج صبح پہلی پرواز لاہور سے کوالالمپور کے لئے…

خیر پور: پولنگ میں تاخیر، ووٹر گرمی میں پریشان

سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران خیر پور کے وارڈ نمبر 16 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 33 میں پولنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی۔پولنگ ایجنٹس کے مطابق مذکورہ پولنگ اسٹیشن میں دیے گئے بیلٹ پیپرز کی بکس میں سیریل نمبرز کا مسئلہ درپیش…

نوابشاہ: غلط انتخابی نشان پر احتجاج، پولنگ رک گئی

سندھ میں جاری پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران نواب شاہ کے 2 حلقوں میں غلط انتخابی نشان الاٹ کیے جانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد پولنگ روک دی گئی۔نواب شاہ میں پولنگ اسٹیشن نادر شاہ ڈسپنسری میں غلط انتخابی نشان پر احتجاج کیا گیا،…