سعودیہ کا آرمی چیف کیلئے’میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘ کا اعزاز، وزیر اعظم کی مبارکباد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے ’کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو مبارک باد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…
امیدواروں کے غلط نام یا نشان پرنٹ ہونیوالے وارڈز میں پولنگ ملتوی
الیکشن کمیشن نے سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کے غلط نام یا نشان پرنٹ ہونے والے وارڈز میں پولنگ ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق سندھ کے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں چند وارڈز کے…
کراچی میں مصروفیات، بلاول بھٹو لاڑکانہ میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کرسکے
لاڑکانہ میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے۔ کراچی سے موصولہ اطلاع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری دادی کے انتقال کی وجہ سے کراچی میں مصروف رہے۔پی ٹی آئی رہنما…
اس سال ومبلڈن کس طرح مختلف ہے؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=jJR3U8XDVVw
? لائیو | پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xCiozv2acic
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 4 PM | خیرپور میں خواتین بھی جھگڑے میں کوڑ پری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=STuniopoGUE
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 PM | فواد چوہدری کا بارہ دعوہ | 26 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BwzGJMcsGa4
'پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم مافیاز کی پناہ گاہیں ہیں' سراج الحق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=732zWT6gT-Q
'Pakistan Ko Mukamal Tour Par Amriyat Ki Taraf ڈھکل دیا گیا' فواد چوہدری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=q1lg3RzFmsk
غریب عوام کیلئے ٹرین مارچ کر رہے ہیں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم غریب عوام کے لیے ٹرین مارچ کر رہے ہیں۔ملتان میں ٹرین مارچ کی روانگی سے قبل کینٹ اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پاکستان جل…
کندھ کوٹ: پولنگ کے عملے کے 7 افراد اغواء
سندھ کے ضلع کشمور کے شہر کندھ کوٹ کی یو سی درڑ پولنگ اسٹیشن نمبر 28 نہال جعفری سے پولنگ کے عملے کو اغواء کر لیا گیا۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مذکورہ پولنگ اسٹیشن سے ڈاکو پولنگ کے عملے کے 7 افراد کو اغواء کر کے لے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…
جہاں انتخابات متاثر ہوئے، وہاں نئی تاریخ کااعلان ہو گا: الیکشن کمشنر سندھ
الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ آج جہاں الیکشن متاثر ہوا وہاں دوبارہ انتخابات کی نئی تاریخ کااعلان کیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے کہا کہ سندھ میں 14 اضلاع کے 9 ہزار سے…
مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر شوکت یوسفزئی کا ردعمل
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ کیا موجودہ مہنگائی کے ذمہ دار بھی مولانا فضل الرحمٰن خود کو سمجھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے نہیں ڈالروں نے…
بلدیاتی الیکشن فوری روکا جائے: وسیم اختر
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما، سابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ سندھ میں ڈاکو بیلٹ بکس اٹھا کر لے گئے، جاری بلدیاتی الیکشن فوری روکا جائے۔آج سندھ میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم…
منشیات فروشوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائیوں کا وقت آگیا ہے، حمزہ شہباز
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کا وقت آگیا ہے۔حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی، ملاقات میں منشیات کے خلاف بین الصوبائی کوآرڈینیشن مزید مربوط بنانے پر…
سندھ میں بدترین الیکشن کرایا جارہا ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں اس وقت بدترین الیکشن کرایا جارہا ہے، اس سے بہتر ہے ایک فہرست بنا کر اعلان کر دیں۔لاہور میں فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے انتخابات میں 800 افراد کو بلامقابلہ…
بلوچستان، انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی
بلوچستان کے 18 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق چار ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو مہم 7 روز اور دیگر 14 اضلاع میں 5 روز جاری رہے گی۔پولیو مہم کے دوران صوبے کے 18 اضلاع میں 12 لاکھ سے زائد بچوں…
مراد سعید نے اپنا ووٹ کہاں ڈالا؟
سابق وفاقی وزیر، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے اپنا ووٹ سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر پولنگ اسٹیشن کے باہر مراد سعید نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہا کہ آج پی ٹی آئی کا مقابلہ پوری پی ڈی ایم سے…
خیرپور: ایک ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا
خیرپور میں ایک ٹانگ سے معذور شخص نے بھی ووٹ ڈال کر قومی فریضہ ادا کیا۔مذکورہ ووٹر سعید احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، ہر شخص کو چاہیے کہ اپنا ووٹ کاسٹ کرے۔واضح رہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 14…
تالبان کہتے ہیں مزکرات کتنے مؤمن؟ سینئر تجزیہ کار طاہر خان کا احمد تاجیہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=cIvDgjh1suE