جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت پر مزید دباؤ آتا، مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباؤ آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

یوم تکبیر، وزیر اعظم شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 28 مئی1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، دفاع پاکستان کا یہ تمغہ بلوچستان کی دھرتی کے سینے پر سجا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تکبیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری…

کراچی: ہاکس بے کے ہٹ میں قتل کرکے چھپائی گئی لڑکی کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ہاکس بے پر ساحل سمندر کے ہٹ میں چھ ماہ قبل قتل کی گئی لڑکی کی لاش پولیس نے برآمد کر لی ہے۔ سپریٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن عمران قریشی کے مطابق چھ ماہ قبل ہاکس بے پر لڑکی کے قتل اور دفنانے کا انکشاف ایک مقدمے کی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے عافیہ…

ریلیف پیکج، ماہانہ 2 ہزار کی ادائیگی کی تفصیلات کیا ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص…

’ہم کب گن لابی کے سامنے کھڑے ہوں گے؟‘، جو بائیڈن

’ہم کب گن لابی کے سامنے کھڑے ہوں گے؟‘، جو بائیڈن28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesحال ہی میں امریکی ریاست ٹکساس میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 19 بچوں کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے استفسار کیا ہے کہ ’ہم کب گن لابی کے سامنے کھڑے…

یوکرین کی جنگ: ‘ابھی تو یہ صرف شروعات ہے، ابھی تو سب کچھ آنا باقی ہے’

یوکرین کی جنگ: 'ابھی تو یہ صرف شروعات ہے، ابھی تو سب کچھ آنا باقی ہے'جیریمی بووین بی بی سی نیوز، ڈنپرو24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنباخموت کے قصبے پر شدید بمباری کی گئی ہےروسی حملے کے بعد کئی مایوس کن ہفتوں کے…

’تیزی سے گرم ہوتا سمندر‘: پاکستان سمیت ایشیا میں مون سون بارشوں کا مستقبل کیا ہے؟

’تیزی سے گرم ہوتا سمندر‘: پاکستان سمیت ایشیا میں مون سون بارشوں کا مستقبل کیا ہے؟کملا تھیاگا راجنبی بی سی فیوچر29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاس وقت دنیا کی دو تہائی آبادی کرہِ ارض کے اس خطے میں رہ رہی ہے جس کا مون سون بارشوں پر بہت…

یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟

یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟ سٹیفنی یگارٹینامہ نگار بی بی سی6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNadiya Stetsiuk،تصویر کا کیپشننادیہ سٹیٹسیوک کو اب اپنی فصلوں سے زیادہ منافع ملنے کی توقع نہیں رہییوکرین کے کسانوں…

دونوں ہاتھوں کی پیوند کاری: ’مجھے لگا یہ تو خلائی دور کی بات ہے‘

ہاتھوں کی پیوند کاری: ’مجھے یہ خلائی دور کی بات لگی‘2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPA Media،تصویر کا کیپشنسٹیون گیلیگرجب سٹیون گیلیگر کو پہلی بار مشورہ دیا گیا کہ ان کے دونوں ہاتھوں کی پیوند کاری ہو سکتی ہے تو وہ ہنس دیے تھے۔لیکن صرف پانچ ہی ماہ…

اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا: فلسطینی حکام

اسرائیلی فوج نے ’جان بوجھ کر‘ صحافی شیریں ابو عاقلہ کو نشانہ بنایا: فلسطینی حکامرفیع برگبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAالجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کی ہلاکت کے حوالے فلسطینی حکام کی تفتیش کا نتیجہ ہے کہ شیریں کو اسرائیلی…

سکول شوٹنگ میں ہلاک ہونے والی ٹیچر کے شوہر ’دل ٹوٹنے سے‘ چل بسے

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: ہلاک ہونے والی ٹیچر کے خاوند ’دل ٹوٹنے سے‘ چل بسےبرنڈ ڈیبسمین جونیئربی بی سی نیوز، واشنگٹن26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوالڈے کے سکول میں فائرنگ سے 19 بچے اور دو ٹیچرز ہلاک…

نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘

نائجیریا میں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر: ’بیٹا شوق سے نہیں، مجبوری میں گیا تھا‘محمد زبیر خان صحافی 13 منٹ قبل’میں ماں ہوں۔ اپنے لائق فائق کماؤ بیٹے کے اغوا کے بعد صرف نیند کی گولیاں کھا کر ہی سو پاتی ہوں۔ حکومت پاکستان، حکومت نائیجیریا…

امریکہ میں اسلحہ رکھنے پر آئینی تحفظ کیوں حاصل ہے؟

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: امریکہ میں اسلحہ رکھنے پر آئینی تحفظ کیوں حاصل ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکہ میں ہتھیار رکھنے کے حق کو آئینی تحفظ حاصل ہےاوولڈے (ٹیکساس) کے ایک سکول میں قتل عام کا 18 سالہ مجرم…