مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے ،حکومت عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے ،حکومت عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی، ایک ووٹ کی اکثریت ، بیساکھیوں کا سہارا اور آئی ایم ایک…
عمران نے اپنی حکومت بچانے کے لیے این آر او مانگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔…
’ پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل، حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے‘ جماعت اسلامی
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما سینٹر مشتاق احمد خان نے اسرائیلی صدر سے پاکستانی وفد کی ملاقات پر حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنی پوزیشن واضح کرے، اسرائیلی صدر کی پاکستانی…
? چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا چارسدہ میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن سے خطاب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DKpfcxtu49Q
دوسرا رخ | عمران کے متلبات کی عینی حسیات کیا | پی ایم نے کی آڈیو لیک کی تسدیق | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qnIo2YhpP24
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8PM | "عمران خان 6 دن بعد آکر کیا باری قیامت ڈھادیں گے" | 29 مئی…
https://www.youtube.com/watch?v=nfXaV5UQ4nA
وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا 24 گھنٹے میں سستے آٹے سے متعلق جواب دیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے آخری مرتبہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان سے آٹا سستا کرنے کی درخواست کردی۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعلیٰ 24 گھنٹے میں جواب دیں، اگر جواب نہیں آیا تو کپڑے بیچ کر بھی سستا…
حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے، عمران خان کا الزام
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے۔چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہم پھر نکلیں گے، اس بار حق نہ دیا گیا تو ہم چھین لیں…
ادارے زور لگا رہے ہیں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کیسے برقرار رکھاجائے، فوادچوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی، تمام ادارے زور لگا رہے ہیں کہ حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ کیسے برقرار رکھا جائے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ایک…
فیصل آباد: معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے سر کے بال، مونچھیں مونڈ کر منہ کالا کردیا گیا
پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے سمندری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ کر منہ کالا کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سمندری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان پر تشدد کیا گیا، اس کے سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں…
عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو ٹاسک سونپ دیا، ذرائع پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی پنجاب کے سیاسی معاملات اور ضمنی انتخاب کی حکمت عملی تیار…
روہڑی میں رشتے کے تنازع پر جھگڑے پر گھروں کو آگ لگادی گئی، تحقیقات شروع
روہڑی میں رشتے کے تنازع پر جھگڑے پر گھروں کو آگ لگانے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چوہان برادری کے افراد نے پہنور برادری کے گھروں میں آگ لگائی، آگ سے لوگ محفوظ رہے، ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے…
شفقت محمود کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں داخل، فیملی ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ذرائع کے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | عمران خان کا بارہ ایلاں | 29 مئی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=NHGetRG919c
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | شہباز شریف اور مریم نواز عمران خان پر بارس پرے | 29-5-2022
https://www.youtube.com/watch?v=pCwMpAF2Swo
شاہ محمود کا ملک ریاض، آصف زرداری کی گفتگو کو سچ ماننے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملک ریاض اور آصف علی زرداری کی گفتگو کو سچ ماننے سے انکار کردیا۔چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض جن کے تمام لوگوں کے ساتھ اچھے روابط ہیں۔ایک بیان…
بلوچستان بلدیاتی الیکشن: خواتین پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ
بلوچستان کے ضلع کوہلو کی میونسپل کمیٹی وارڈ 1 میں خواتین کے لیے مختص کیے گئے پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد پولنگ اسٹیشن میں حالات کشیدہ ہوگئے، جس کے بعد پولیس اور لیویز کے اضافی اہلکاروں…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے لانگ مارچ پر طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا، اعلامیہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ پر طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔اعلامیے کے مطابق قائمہ کمیٹی نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کے گھروں پر چھاپوں کا بھی نوٹس لیا ہے، کارکنوں اور مارچ کے شرکاء کی…
ایشیا کپ میں جاپان کیخلاف 12 کھلاڑی کھلانے کا معاملہ، انکوائری کمیٹی قائم
ایشیاکپ میں جاپان کے خلاف پاکستان کی شکست کی بنیادی وجہ بننے والی ٹیم کی غلطی کی انکوائری کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے ہاکی ایشیا کپ 2022 میں جاپان کے خلاف میچ میں گرین شرٹس 12 کھلاڑی لے کر میدان میں اتر…
بلوچستان: پولنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز اور علاقوں میں فائرنگ 1 جاں بحق
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہا، پولنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز اور علاقوں میں فائرنگ کے واقعات بھی پیش آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ باریلی کے علاقے میں نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر…