جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر پر عمران خان اور ان کی ٹیم کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر سے متعلق ایک اور آڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔سائفر کی سازشی کہانی کے پارٹ ٹو کی سامنے آنے والی آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ اچھا شاہ جی ہم نے کل ایک میٹنگ کرنی ہے،…

فاسٹ بولر محمد سراج بھارتی اسکواڈ میں شامل

فاسٹ بولر محمد سراج کو جسپریت بھمرا کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ محمد سراج کو جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم ورلڈ کپ میں ان کی شمولیت…

ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری

ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔ اس نوٹفیکشن کے اجراء میں 14 روز لگے اس دوران جامعہ اردو بغیر وائس چانسلر کے چلتی رہی۔ ڈاکٹر ضیاالدین کو قائم مقام وی سی، مقر کرنے کی…

کراچی، رکن قومی اسمبلی کےگھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چوری

کراچی میں قومی اسمبلی کے رکن عبدالشکور شاد کے گھر کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے چوری کر لیے گئے۔عبدالشکور شاد نے بتایا ہے کہ لیاری میں واقع گھر کے باہر 2 سی سی ٹی وی کیمرے لگے تھے۔انہوں نے واقعے سے متعلق پولیس کو بھی آگاہ کردیا…

کیریئر کے اختتام پر راجر فیڈرر کے ساتھ کیا کچھ بُرا ہوا؟

حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے سوئٹزرلینڈ کے مشہور ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے اختتامی دنوں کی صورتحال سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔انسٹاگرام پر انہوں نے لکھا کہ ہم سب بہت ہی شاندار اختتام کی امید کرتے ہیں…

T20ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ورلڈ کپ میں…

کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران سے سوال

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل…