جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف سے معاہدے کے لیے خاصا پراعتماد ہوں، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے خاصا پراعتماد ہوں۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مفتا ح اسماعیل نے کہا کہ جون کے اوائل میں جو بجٹ دوں گا، اُس کے نتیجے میں آئی ایم ایف…

مصنوعی لیڈرشپ بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لانڈھی کورنگی کےعوام نے ہمیشہ ایم کیو ایم کا ساتھ دیا اور کامیاب کرایا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنوینئر رابطہ کمیٹی نے کہا…

امریکا، روس اورچین سے تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں ہے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔ برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان…

چلی میں ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے پرانا درخت

جنوبی امریکی ملک چلی کے سائنسدانوں کا گمان ہے کہ ایک قدیم صنوبر کا درخت (پیٹاگونیان سائپریس) لگ بھگ 5 ہزار برس سے زیادہ پرانا ہوسکتا ہے، اسی لیے یہ درخت پَردادا کے نام سے جانا جاتا ہے اور اگر یہ بات درست ثابت ہوجاتی ہے تو پھر یہ دنیا میں…

ٹرین میں خاتون سے اجتماعی زیادتی، نامزد ملزم عدالت میں پیش

ریلوے پولیس نے نجی کمپنی کی ٹرین بہاء الدین ذکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔ریلوے پولیس نے نامزد ملزم زاہد کو ملتان میں عدالت کے روبرو پیش کردیا ہے۔عدالت نے 2 روزہ سفری ریمانڈ پر ملزم زاہد کو…

مظفر گڑھ: علی پور میں گھر سے 5 لاشیں برآمد

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق گھر سے 3 بچیوں اور والدہ کی تیز دھار آلے سے گلا کٹی لاشیں ملی ہیں، لگتا ہے انہیں قتل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق…

وزیراعظم پاکستان تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے، جہاں وہ ترک صدر سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور سرکاری وفد کو لے جانے والی خصوصی پرواز آج دوپہر 2 بجکر 22 منٹ پر اسلام آباد سے روانہ ہوئی۔ جس…

کراچی: خاتون کی لاش کی بےحرمتی ثابت، 11 سال بعد ملزم کو سزا سنادی گئی

کراچی کی مقامی عدالت نے خاتون کی لاش کی بےحرمتی کے ملزم کو 11 سال بعد عمر قید کی سزا سنادی۔سیشن جج وسطی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ریاض کو سزا سنائی۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزم 29 نومبر 2011 کو وقوعہ سے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا۔…

شیر، گدھے یا دیگر جانوروں کو جلسوں میں نہ لایا جائے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ سیاسی جلسے جلوسوں میں جانوروں جیسے شیر اور گدھا وغیرہ کو استعمال نہ کیا جائے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے جلسوں سے جانوروں کو لانے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے سیاسی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 300 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 685 روپے کم ہوکر ایک لاکھ…

عمران خان نے ڈھٹائی سے اسلحہ موجودگی کا اعتراف کیا، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈھٹائی سے اسلحے کی موجودگی کا اعتراف کیا۔اسلام آباد میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شازیہ مری نے کہا کہ غریب ترین طبقے کو پٹرولیم مصنوعات کی…