جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر کی جانب سے ایئرپورٹ پر استقبال کیا گیا۔انقرہ کے گورنر واصب شاہین نے ترکی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا خیرمقدم کیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور…

پشاور، گھر پر دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی

لنڈی اخون احمد پشتخرہ میں گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کابل خان آفریدی کے حجرے پر دستی بم پھینکا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واردات 17 مئی کو کی گئی، ملزمان نےقتل کو خودکشی کا رنگ…

پنجاب کی 8 رُکنی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا

پنجاب کی 8 رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے عہدے کا حلف لیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر…

کراچی: موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، برطرف پولیس اہلکار ہلاک

کراچی کے علاقے بلدیہ مدینہ کالونی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے برطرف پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا، مقتول اپنے سسرال آیا ہوا تھا اور گھر کے باہر بیٹھا تھا۔پولیس کے مطابق مدینہ کالونی کے سیکٹر ڈی تھری میں برطرف پولیس اہلکار کو…

عمران خان آخری وقت تک سمجھ رہے تھے کہ عدم اعتماد نہیں آرہی، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد کے وقت عمران خان کی سوچ سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی شہباز گل لسانیت کی آگ بھڑکانے لگے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

سپریم کورٹ لانگ مارچ کی اجازت کے نتائج دیکھ لے، ایاز صادق

وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ لانگ مارچ کی اجازت دینے کے نتائج دیکھ لے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کے دوران ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان خود اعتراف کررہے ہیں کہ لانگ مارچ کے شرکاء کے پاس اسلحہ تھا۔سابق…

وزیراعظم کا غریبوں کیلئے بڑا ریلیف پروگرام

وزیراعظم شہباز شریف نے غریبوں کے لیے بڑے پیمانے پر ریلیف پروگرام کا اعلان کردیا۔ حکومتی ترجمان کے مطابق ریلیف پروگرام کے تحت آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 950 روپے سے کم کر کے 800 روپے کردی گئی۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ…

نیب بل میں ترمیم بنیادی طور پر این آر او ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) بل میں ترمیم بنیادی طور پر این آر او ہے۔ایک بیان میں عمران خان نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف فرینڈلی پراسیکیوٹر کے ذریعے…

ایف بی آر کراچی نے ٹیکس جمع کرنے کا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لارج ٹیکس پیئر آفس (ایل ٹی او) نے سب سے زیادہ ٹیکس جمع کرنے والے آفس کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایل ٹی او حکام کے مطابق کراچی سے جولائی 2021 سے مئی 2022 تک ٹیکس کی وصولی کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 ماہ…

نئی حلقہ بندیاں: کس صوبے میں کتنی نشستیں؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردی گئیں، جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستیں 342 سے کم ہو کر 336 ہوگئیں۔ قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266 جبکہ خواتین کی نشستیں 60 ہوں گی۔ ایوانِ زیریں میں…

ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت کا کیس 3 جون کو سماعت کیلئے مقرر

ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت سے متعلق سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 3 جو ن کو کیس کی سماعت کرے گا، دوسری سماعت کا تحریری حکم…

عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے حکومت اپنی قبر خود کھودے گی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کو گرفتار…

اسٹاک مارکیٹ: مئی کے دوران 100 انڈیکس میں 2171 پوائنٹس کی گراوٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مئی کے آخری روز 100 انڈیکس 38 پوائنٹس اضافے سے بند ہوا ہے۔ پورے مہینے میں انڈیکس کی گراوٹ 2 ہزار 171 پوائنٹس رہی۔ اسٹاک مارکیٹ کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے مئی کا اختتام 43 ہزار 78 پر کیا ہے۔مارکیٹ…