جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوجرانوالہ، فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق

گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں فوم بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے دو مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کا واقعہ موڑ ایمن آباد کے قریب پیش آیا۔ آگ نے چند ہی منٹوں میں فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں…

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں سپاہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی حامد علی شہید ہوگیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ…

ملکہ برطانیہ کی وہ ’بے تکلف‘ تصاویر جو پہلے کبھی سامنے نہیں آئیں

پلاٹینیم جوبلی 2022 : ملکہ برطانیہ کی وہ بے تکلف تصاویر جو پہلے منظر عام پر نہیں آئیںایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیورپ میں جب جنگ شروع ہوئی تو اس وقت نوجوان شہزادی ایلزبتھ اس جنگ میں شریک ہونا چاہتی تھیں 1945 میں…

عمران خان کے بیان پر گلی گلی احتجاج کریں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے…

عمران خان اپنی بقا کو ملک کی بقا سے منسلک کررہے ہیں، شاہ زیب خانزادہ

جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار شاہ زیب خانزادہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانات قابل افسوس ہیں، عمران خان اپنی بقا کو ملک کی بقا سے منسلک کررہے ہیں۔جیو نیوز پر عمران خان کے بیان پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے…

ذہنی بیمار شخص ہی ایسی باتیں کرسکتا ہے، طلال چودھری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذہنی بیمار اور فرسٹریٹڈ شخص ہی ایسی باتیں کرسکتا ہے۔طلال چودھری کا کہنا ہے کہ یہ شخص کہتا ہے کہ پاکستان جام کردو، پاکستان کی تاریخ میں اداروں سے ایسی…

سوات، امن وامان کے امور ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے

سوات میں پاک فوج کے ڈویژن ہیڈکوارٹرز کی 15 سالہ خدمات مکمل ہونے کے بعد علاقے میں امن وامان کے امور اب ایف سی خیبرپختونخوا کے حوالے کردیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کانجو کنٹونمنٹ سوات میں تقریب کا…

عمران خان کیخلاف آرٹیکل 62 کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے،سینئر تجزیہ کار

سینئر تجزیہ کار منیب فاروق نے کہا ہے کہ عمران خان یہ حقیقت قبول نہیں کر پار ہے کہ وہ اقتدار میں نہیں رہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق کا کہنا تھا کہ عمران خان براہ راست اسٹیبلشمنٹ پر الزام لگا رہے ہیں، عمران خان کے خلاف آرٹیکل…

عدالت عظمیٰ عمران خان کے پاکستان مخالف بیانات کا نوٹس لے، آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار سے محروم ہونے کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 22 کروڑ عوام اور پاک فوج پاکستان کی محافظ…

مسلم حقوق کی آواز اٹھانے پر ترکی کو سراہتے ہیں، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی سطح پر مسلمانوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر ترکی کی قیادت کے کردار کو سراہتے ہیں۔ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ خصوصاً کشمیری عوام کیلئے آواز اٹھانے پر ترک حکومت کو…

حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟

کیا عدالتی فیصلے کے بعد حکومت عمران خان کے دوسرے لانگ مارچ کو روک سکے گی؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے میں یہ نہیں لکھا کہ انتظامیہ اپنے انتظامی اختیارات کا استعمال نہیں…

کاش عمران خان آئی ایم ایف سے ایسا معاہدہ کرکے نہ جاتے، مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے کہا تھا سبسڈی نہیں دیں گے، لیویز لگائیں گے، کاش عمران خان اور شوکت ترین عالمی مالیاتی ادارے سے ایسا معاہدہ کرکے نہ جاتے۔جیو نیوز کے پروگرام…

ایم کیو ایم کے علاوہ کونسی جماعت کے دفاتر سیل ہیں؟ خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے لاپتہ افراد کے لیے بزنس کمیونٹی نے کبھی سوال نہیں کیا۔ ایم کیو ایم کے علاوہ ملک کی کونسی سیاسی جماعت کے دفاتر سیل ہیں؟ کراچی میں خطاب کرتے…

عمران خان نے مہنگائی کیخلاف پُرامن احتجاج کی کال دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمرن خان نے مہنگائی کے خلاف پُرامن احتجاج کی کال دے دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل نماز جمعہ کے بعد حکومت کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جائے، حکومت کی پالیسیوں سے مہنگائی نے عوام کو مشکلات میں…

کراچی: ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج

کراچی میں کشمیر روڈ پر ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کے واقعہ پر مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تھانہ فیروز آباد میں مقدمہ جعل سازی اور قتل بالسبب کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ کشمیر روڈ پر ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کا مقدمہ سندھ…