جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نذیرچوہان کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو 4 روزہ جسمانی ریمانٖڈ کے بعد آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شبیر گجر اور نذیر چوہان نے ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیشی کے دوان ایک دوسرے کو گلے لگایا۔…

عمران کے متبادل کے طور پر میرا نام دیا گیا، اسد عمر کا انکشاف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد سے دو تین دن قبل بنی گالا بُلوایا گیا، وہاں 2 لوگوں نے اس وقت کے وزیرِ اعظم عمران خان کے متبادل تین نام پیش کئے، ان میں سے ایک نام میرا تھا۔ایک بیان…

مریم نواز کی ہمشکل لڑکی کا ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ہمشکل لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ہردلعزیز سیاست دان مریم نواز شریف سے پاکستانی عوام ایک علیحدہ انسیت رکھتے ہیں۔موجودہ سیاسی جماعتوں میں مریم نواز معروف واحد خاتون شخصیت…

ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں شہبا ز شریف نے کہا کہ ارشد…

افغانستان: کالعدم TTP کمانڈر عمرخالد خراسانی ہلاک

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر عمر خالد خراسانی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہلاک ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عمر خالد خراسانی کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے مزید 2 کمانڈر بھی مارے گئے ہیں۔مرنے والے دیگر 2 ٹی ٹی پی کمانڈرز میں…

کیلے کی چائے کے حیرت انگیز فوائد

کیلے کا شمار پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے، بہت کم لوگ اس کی طبی افادیت سےآگاہ ہوں گے اور اس بات کا علم رکھتے ہوں گے کہ یہ غذائی اجزاء سے بھرپور پھل ہے۔سیب سے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا روزانہ استعمال ڈاکٹروں سے دور رکھتا ہے جبکہ کیلا…

سکھر: ضریح اقدس کو پرسہ دینے کی کوشش، 6 عزادار جاں بحق

سندھ کے ضلع سکھر کے شہر روہڑی میں 9 محرم الحرام کے جلوس کے موقع پر ضریح اقدس کو پرسہ دینے کی کوشش میں 6 عزادار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پرسہ دینے کی کوشش میں متعدد عزادار زخمی بھی ہوئے جبکہ کئی کی حالت نازک ہے۔اس حوالے سے پولیس…

پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے۔اپنے ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے…

برطانیہ میں نایاب رنگ برنگا گھونگھا دریافت

برطانیہ میں سمندر سے رنگ برنگا اور انتہائی نایاب گھونگھا دریافت کیا گیا ہے۔باباکِینا ایناڈونی نامی یہ رنگ برنگا نایاب گھونگھا (sea slug) 2 سینٹی میٹر لمبا ہے۔کورن وال وائلڈ لائف اور آئلس آف سِلی وائلڈ لائف ٹرسٹ نے اس رنگ برنگے نایاب …

کراچی: آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ معتدل شدت کی بارش کا امکان بھی ہے جبکہ 9 اگست کی شام یا رات سے کراچی سمیت سندھ میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ…

محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا: فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محرم کے بعد 25 مئی کے ملزمان کا احتساب شروع ہو گا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواہد چوہدری نے کہا کہ 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ارشد ندیم کو مبارک باد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد دی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے…

غزہ پر حملوں میں 15 فلسطینی بچوں سمیت 44 افراد شہید ہوئے

غزہ پر گزشتہ 3 دن کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں 15 فلسطینی بچوں سمیت 44 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ 360 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیل اور فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات ڈیڑھ بجے سے…

کراچی: اسسٹنٹ کمشنر کو دن دہاڑے لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کو دن دہاڑے لوٹ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد سے مسلح افراد دن دہاڑے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعہ کے وقت خاتون افسر اکیلی تھیں۔پولیس کے…

رحیم یارخان: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

صوبۂ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق چک 145 میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی پر تیزاب پھینک دیا، خاتون کو تشویش ناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا…