جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں بجلی کا بدترین بحران و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ہے، ملک بھر میں کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار21…

تباہ حال گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل

نیوزی لینڈ کی ایک معمر خاتون نے 29 سال پرانی تباہ حال گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا ۔ 63 سالہ روز میری پین وارڈن اپنی تیار کردہ گاڑی کو کافی عرصے سے ساؤتھ آئی لینڈ کی سڑکوں پر چلا رہی ہیں ۔روزمیری نے اس الیکٹرک گاڑی کو اپنے ایک…

دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف

کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لوکیٹر کے ذریعے دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں موجود ہونے سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں،…

نظر رکھیں، دعا زہرا غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے، سندھ ہائیکورٹ کی FIA کو ہدایت

سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ بازیابی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اقبال کلہوڑو نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ نظر رکھی جائے بچی غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اقبال…

وزیراعلیٰ سندھ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40  فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا…

چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال

سپریم کورٹ میں ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب قابل اور دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا…

جے یو آئی (ف) کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل

ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نیازی سرکاری کی بدترین حکمرانی کے آفٹر شاکس ہیں۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ عمران نیازی کی…

حنیف عباسی کے عہدے کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر…

کراچی، سپر اسٹور میں کولنگ کے دوران شعلے بھڑکنےکا سلسلہ جاری

کراچی میں جیل چورنگی پر واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کو دو روز ہوگئے، فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ آگ پر گزشتہ روز قابو پالیا گیا تھا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ کولنگ کے عمل کے دوران مختلف مقامات پر…

لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹ پر بحرین، ابوظہبی کے مسافروں سے منشیات برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد اور لاہور ایئر پورٹس پر کارروائیاں کرکے دو مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق عملے نے اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر محمد عدنان خان سے 1.8…

ہائیکورٹ نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔شیخ رشید کی لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر اپنے وکیل کے ہمراہ…