جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پوپ فرانسس کی جانب سے پہلی بار خواتین بشپ ایڈوائزری کمیٹی کے لیے نامزد

پوپ فرانسس نے پہلی بار خواتین کو بشپ ایڈوائزری کمیٹی کے لیے نامزد کر دیا۔ ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ فرانسس نے دو نن اور ایک دوسری خاتون کو ایڈوائزری کمیٹی میں نامزد کیا ہے۔اس سے پہلے بشپ ایڈوائزری کمیٹی میں تمام مرد ہی شامل ہوتے…

کامن ویلتھ گیمز کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا

کامن ویلتھ گیمز کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا انتخاب کر لیا گیا جبکہ ٹیم کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ اشتیاق، رضوان علی، محمد عبداللّٰہ، عماد شکیل بٹ کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے…

روس کا 3 یوکرینی طیارے مار گرانے کا دعویٰ

روس کی جانب سے مشرقی یوکرین میں 3 یوکرینی لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع نے بتایا ہے کہ روس نے یوکرین کے 3 فوجی طیارے مار گرائے ہیں۔روس کی جانب سے ایس یو 24 اور ایس یو 25 لڑاکا طیاروں کو ڈونیٹسک کے علاقے میں…

کروشیا میں یورو کا بطورِ کرنسی استعمال کب ہو گا؟

یکم جنوری 2023ء سے کروشیا میں یورو بطور کرنسی استعمال کیا جائے گا، اس حوالے سے یورپین کونسل نے درکار 3 مالیاتی قوانین کی منظوری دے دی ہے۔کروشیا یورپین یونین میں یورو کو بطورِ قومی کرنسی استعمال کرنے والا 20 واں ملک ہوگا جس کی اب تمام…

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاقے سے اب تک پانی نہیں نکلا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے علاقے سے بھی اب تک پانی نہیں نکلا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت شہر میں ہنگامی حالت ہے، باتوں کے علاوہ کوئی سنجیدہ کوشش…

شمالی بلوچستان میں مون سون کا نیا سسٹم داخل

شمالی بلوچستان میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشیں  ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب دھانہ سر، شیرانی، کوہِ سلیمان اور درگ کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری…