جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا جناح اسپتال کا دورہ

وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں جناح اسپتال کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں علاج معاملے کے اقدامات کا معائنہ کیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالوں کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اُنہوں…

بزدلانہ حملے پاک فوج کے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: شیری رحمٰن

وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے بھی شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے پاک فوج  کے بہادر جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا…

اسد عمر نے کربلا کا کونسا سبق شیئر کر دیا؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے یومِ عاشور کے موقع پر کربلا کا سبق شیئر کر دیا۔سماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ کربلا کا سبق یہ ہے کہ صرف چند افراد بھی راہِ حق پر کھڑے ہوں…

شہباز گِل کا شیطان سے متعلق انوکھا سوال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے سوشل میڈیا پر خاتون اینکر غریدہ فاروقی سے شیطان سے متعلق سوال کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گِل سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں۔ شہباز گِل کی گزشتہ دنوں حوالات میں بند ہونے…

بلوچستان میں مون سون کا نیا اسپیل، الرٹ جاری

بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے 10 اگست سے 13 اگست تک مون سون کے نئے اسپیل کے حوالے سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق 10 اگست سے شروع ہونے والے بارشوں کے نئے اسپیل کے دوران دوبارہ سیلابی صورتِ…

گورنر و وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا یومِ عاشور پر پیغام

یومِ عاشور کے موقع پر پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمٰن اور وزیرِ اعلیٰ پرویز الہٰی نے پیغام جاری کیے ہیں۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ واقعہ کربلا سچائی کی عظمت، حق کی سرفرازی اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا سبق…

صدرِ مملکت کی پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔اُنہوں نے اس خودکش حملے میں شہید…

بلوچستان: سابق MPA کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

بلوچستان کے شہر مستونگ کی کرسچن کالونی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے کے بڑے بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ولسن مسیح کو مستونگ کے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال میں ابتدائی…

بلوچستان: 2 بچیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے محسن آباد میں 2 بچیاں ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔لیویز ذرائع کے مطابق بچیوں کی لاشیں ندی سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔دوسری جانب بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے 10 اگست سے 13 اگست تک…

بال انسان کی ذہنی کیفیت بتا سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ ذہنی تناؤ (Stress) کا اثر انسان کے بالوں پر بھی ہوتا ہے، اس لیے کسی کے بالوں کو دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ذہنی تناؤ  میں مبتلا ہے یا نہیں۔اس حوالے سے محققین نے میکسکو اور آئس لینڈ میں…

کراچی: آج سے مون سون ہواؤں میں شدت آنے کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے مون سون ہواؤں میں شدت آنے کا امکان ہے، شام میں بارش کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ…

کراچی: یومِ عاشور پر بھی گھنٹوں بجلی کی بندش

کبھی لوڈ شیڈنگ کے نام پر تو کبھی ٹیکنیکل فالٹ کے نام پر کراچی کے اکثر علاقوں میں یومِ عاشور کے موقع پر بھی گھنٹوں بجلی کی بندش جاری ہے۔محرم الحرام کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی جب بازار، دفاتر، کاروباری مراکز بند ہیں پھر بھی بجلی کئی…