جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرِاعظم شہباز شریف کا امریکی یومِ آزادی پر خصوصی بیان

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی یومِ آزادی پر امریکی حکومت اور عوام کو مبارک باد دی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر رابطہ بڑھانے کی خواہاں ہے۔…

کپتان سمیت قومی ہاکی کھلاڑیوں کا نوکریاں دینے کا مطالبہ

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان سمیت کھلاڑیوں نے نوکریاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ہاکی ٹیم کے کپتان عمر بھٹہ نے کہا ہے کہ فوکس تو کھیل پر ہی ہے، لیکن روزگار کی فکر ختم ہونی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں کھلاڑیوں کے لیے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس…

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے کمی کے بعد 204 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوجانے کے بعد 1 ڈالر 204 روپے کا…

دُنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت کیلئے 4 گارڈز اور 6 کُتے تعینات

پڑوسی ملک بھارت میں ایک جوڑے نے دُنیا کے مہنگے ترین آموں کی حفاظت کے لیے 4 گارڈز اور 6 کُتے تعینات کر لیے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں ایک باغبان جوڑے نے  کچھ سال پہلے اپنے باغ میں آم کے 2 پودے لگائے تھے لیکن انہیں…

دعا زہرا کی عمر کے تعین کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی

کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق دوبارہ کروائی گئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے۔میڈیکل بورڈ نے دعا زہرا کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے جس میں دعا زہرا کو ’مائنر‘…

سلمان رفیق اور سبطین خان کی خوشگوار ماحول میں ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے درمیان احتساب عدالت میں خوش گوار ماحول میں ملاقات ہوئی ہے۔سلمان رفیق نے سبطین خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ…

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں…

بجلی کا بحران برقرار، شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا

ملک بھر  میں بجلی کا بحران برقرار ہے جس کے نتیجے میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، بجلی کی طلب 29000 میگا واٹ جبکہ پیداوار 21200 میگا واٹ ہے۔ذرائع…

منی لانڈرنگ کیس، مونس اور دیگر ملزمان کی ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے لاہور کی بینکنگ…

کراچی: آج دوپہر 2 بجے شروع ہونیوالی بارش رات تک جاری رہنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 2 بجے بارش شروع ہو سکتی ہے، آج کا یہ اسپیل رات دیر تک جاری رہ سکتا ہے۔یہ بات چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا…

ٹیلی کام و انٹرنیٹ کمپنیز کا ملک بھر میں سروس معطلی کا عندیہ

ملک بھر میں جاری بجلی کی طویل و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں نے سروس معطلی کا عندیہ دے دیا۔ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی…

لاہور، پرانے ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

لاہور کے علاقے شاد باغ میں پرانے ٹائروں کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیوں کی مدد سے آگ بجھائی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گودام میں موجود تمام سامان جل…

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کرانے اور دوائی لینے آئی خاتون کو سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈ سمیت 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں شیخوپورہ میں نامعلوم…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا جعلی انسٹاگرام اکاؤنٹ بن گیا

مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ بن گیا۔گزشتہ روز جنید صفدر نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کرنے کے لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام…

فیصل آباد: کار پر فائرنگ، ڈاکٹر بیٹے سمیت قتل

فیصل آباد میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے کار میں سوار ڈاکٹر اور ان کے بیٹے کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سمندری کے نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر عتیق اپنے بیٹے ابراہیم کے ہمراہ کار پر جا رہے تھے کہ چک 228 گ ب کے…