جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ 81گرڈ سٹیشنز میں سے46میں سپلائی بحال کردی گئی جبکہ زیر آب علاقوں میں…

چیف جسٹس کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر پر از خود نوٹس لیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ  کراچی میں بارش کے متعلق جھوٹی رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن ملتوی کئے گئے ہیں ،کراچی میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ انتخابات نہ کرائے جاسکیں، چیف…

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، قریبی آبادیوں کو انخلا کیلیے تیار رہنے کی ہدایت

سکھر: سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے۔ انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے سیلاب کے پیش نظر سکھر بیراج سے نکلنے والی…

طیب اردوان کی پیوٹن کو جوہری پلانٹ تنازعے میں ثالثی کی پیشکش

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روسی ہم منصب کو زاپوریزہزیا جوہری پلانٹ تنازعے میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔ترک صدارتی آفس کے مطابق صدر اردوان اور روسی صدر پیوٹن کا فون پر رابطہ ہوا۔صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ زاپوریزہزیا جوہری پلانٹ میں سہولت…

آصف زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری پر الزام تراشی کرنے والوں کو شرمندگی کا سامنا ہوگا۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین بلین ٹری، بی آر ٹی اور…

منچھر جھیل پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ

سندھ کی منچھر جھیل پر پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، ڈپٹی کشمنر جامشورو کے مطابق پانی کی سطح 22.705 فٹ ہے۔ڈپٹی کمشنر فرید الدین کا کہنا ہے کہ اس وقت منچھر جھیل پر خطرے کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، عوام غیر ضروری طور پر منچھر جھیل…

ناظم جوکھیو قتل: ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سمیت 6 ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کی سماعت ہوئی، رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ناظم جوکھیو…

کراچی: سی ٹی ڈی اہلکار بن کر گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والا گرفتار

کراچی میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار بن کر گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کورنگی زمان ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کیلئے داخل ہونے والے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم اور اس…

راہول ڈریوڈ نے پاکستان کو ایک چیلنجنگ ٹیم قرار دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے پاکستان کو ایک چیلنجنگ ٹیم قرار دیا اور کہا کہ سپر 4 کے میچ میں بہترین ٹیم گراؤنڈ میں اتاریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے میچز ہائی…

امریکا: پائلٹ نے جہاز سپر مارکیٹ پر گرانے کی دھمکی دے دی

امریکی ریاست مسی سیپی کے شہر ٹیوپیلو میں چھوٹا طیارہ فضا میں چکر کاٹ رہا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو سپر مارکیٹ پر گرانے کی دھمکی دی ہے۔پولیس کے مطابق مسی سیپی ٹاؤن کے شمال مشرقی علاقے میں ایک طیارے کی پرواز کی اطلاع ملی…

بھارتی بولر اویش خان بیمار پڑ گئے، پاکستان کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں اس کے ایک اہم کھلاڑی کی بڑے ٹاکرے میں شرکت مشکوک ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر اویش خان کو فلو ہوگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اویش خان کی پاکستان کے خلاف…

عدلیہ مخالف بیان پر مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے مبینہ عدلیہ مخالف بیان پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر عدالت نے پولیس کو 9 ستمبر تک رپورٹ جمع کروانے کی مہلت دے دی۔مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی ایڈیشنل سیشن جج نے مقامی شہری کی درخواست پر…

پی ایم ریلیف فنڈ، شہباز شریف کا آڈٹ کرانے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وعدے کے مطابق شفافیت یقینی بنانے کےلیے حکومت نے پی ایم ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی سے کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گلستان جوہر اور ابوالحسن اصفہانی روڈ پر الگ الگ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ابوالحسن اصفہانی روڈ سے گرفتار ملزم سے ٹی ٹی پستول…

بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑی مونچھوں والا لوٹا ساڑھے تین سال حکومت میں بیٹھا عیاشی کرتا رہا، ساڑھے تین سال حکومت میں رہا پھر لوٹے نے منہ دوسری طرف کرلیا۔بہاولپور میں جلسے سے…

یونان جزیروں پر قبضے کی کوشش سے باز رہے، طیب اردوان کا انتباہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یونان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ ایجین سمندر میں موجود جزیروں پر قبضے کی کوشش کر رہا ہے جسے غیر فوجی علاقے کا درجہ حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکیہ وقت پڑنے پر ضروری اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔انقرہ نے حال…