جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ناظم جوکھیو قتل کیس، پولیس چالان پر فیصلہ مؤخر

ناظم جوکھیو قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے پولیس کے جمع کرائے گئے چالان پر فیصلہ مؤخر کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے سماعت میں ریمارکس دیے کہ پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا…

حکومت کی سیاست گردی انتہا کی ہے، حلیم عادل شیخ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کی سیاست گردی انتہا کی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔حلیم عادل…

روشن گھرانہ اسکیم 17 جولائی تک معطل

الیکشن کمیشن نے روشن گھرانہ اسکیم 17 جولائی تک معطل کر دی، ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وکیل خالد اسحاق نے کمیشن کے سامنے پیش ہوکر تحریری جواب جمع کرا دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے وکیل خالد اسحاق کا…

پنجاب اسمبلی، PTI کے 5 ارکان نے حلف اٹھالیا

پی ٹی آئی کے 5 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ارکان سےحلف لیا۔اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے آج ہوئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں حکومتی اور اتحادی اراکین شریک نہیں…

ن لیگ کی اپیل، الیکشن کمیشن، PTI کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم اور جسٹس انوار پر مشتمل بینچ نے مسلم لیگ ن کی سنگل بینچ کے حکم…

جاوید اقبال پر خاتون سے غیر اخلاقی گفتگو کا سنگین الزام

لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ اور سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نرغے میں آگئے، خاتون سے مبینہ طور پر غیر اخلاقی گفتگو کے سنگین الزام میں پی اے سی میں آج متاثرہ خاتون اور سماجی کارکن آمنہ مسعود جنجوعہ سے آمنا…

مردان: پولیس چوکی میں دھماکا، پولیس اہلکار شہید، 4 افراد زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع مردان میں چمتار پولیس چوکی میں بارودی مواد سے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس حوالدار شہید اور 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

شیریں مزاری بیٹی کے ہمراہ تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری اپنی بیٹی ایمان مزاری کے ہمراہ تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہو گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر قائم کیا گیا کمیشن شیریں مزاری کی گرفتاری کے بارے میں تحقیقات کر رہا ہے، کمیشن کے…

شوکت ترین نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتادی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیر خزانہ شوکت کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی کیا وجہ ہے؟ کوئلہ مہنگا ہوگیا ہے، ایل این جی مہنگی ہوئی ہے جس وجہ سے منگوائی نہیں جارہی۔ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ آر ایل این جی کے پلانٹ کم…

عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں پیش

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوگئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت میں عمران…

دعا کیس، نکاح خواں و گواہ کو ضمانت نہ مل سکی

دعا زہرا مبینہ اغواء کیس میں نکاح خواں غلام مصطفیٰ اور گواہ اصغر کی درخواست ضمانت مسترد ہوگئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دعا زہرا مبینہ اغواء کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے دونوں ملزمان (نکاح خواں اور گواہ)کی درخواست ضمانت…

پاک فوج کی زمینی ٹیم کوہ پیما شہروز کاشف اور فضل کے قریب ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاک فوج کی زمینی ٹیم کوہ پیما شہروز کاشف اور فضل کے قریب ہے۔جاری کیے گئے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک فوج کل سے نانگا پربت پر پھنسے کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لیے…