جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں من مانا اضافہ، شہری پریشان

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں ٹرانسپوٹرز نے اپنے طور پر کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے مطابق ایک اسٹاپ کا کرایہ بڑھا کر 30 روپے جبکہ 5 کلومیٹر تک کا کرایہ 30 سے بڑھا کر 50  روپے کر دیا ہے۔اسی طرح 10…

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو 276 رنز کا ہدف

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 276 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس میچ میں بھی اوپنر فخر زمان خاطر خواہ…

پولیس اور عامر لیاقت کے ورثاء میں معاملات طے پاگئے

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین کے معاملے پر پولیس اور  ورثاء میں معاملات طے پاگئے۔ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ کچھ دیر میں عامر لیاقت کی میت ان کے بیٹے احمد کے حوالے کی جائے گی۔پولیس نے چھیپا حکام کو…

روس اور چین کو ملانے والے پُل کا افتتاح، 8 ٹرک روس پہنچ گئے

روس اور چین نے دونوں ممالک کو ملانے والے پہلے پُل کا افتتاح کردیا۔ ایک کلومیٹر طویل یہ پُل شمالی چین کو مشرقی روس سے منسلک کرے گا۔یہ پُل دریائے آمور پر تعمیر کیا گیا ہے، تعمیراتی کام دو برس قبل مکمل ہوا تھا لیکن کورونا وبا کی وجہ سے اس…

پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا

سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سے متعلق ان کے اہلخانہ نے بتا دیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف وینٹی لیٹر پر نہیں ہیں تاہم وہ مشکل ترین مرحلے سے گزر رہے ہیں، اہل خانہ نے ان کے لیے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کو 3 ہفتے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے الزام میں انسداد دہشت گردی عدالت نے شفقت محمود، حماد اظہر، اسلم اقبال اور یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 13 رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے تمام ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ملچکے جمع کرانے کا حکم…