نو ہزار 500 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر 9500 ارب روپے کے حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ آج (جمعہ کو) منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے بجٹ پر مشتمل مجموعی…
آئندہ مالی کےلئےچار ہزار ارب سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ پیش
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کا چار ہزار ارب سے زائد خسارے کا 9 ہزار 502 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔
اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 9PM | حکم کا روزگار افراد کے لیے ایمان |10 جون 2022
https://www.youtube.com/watch?v=X_Clx1Zy6oM
بجٹ 2022: مہنگائی میں کم آمدنی والے کیسے زندہ رہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=qV_4KzT-_u8
Hukumat Ne Cars Ki Kharidari فی ٹیکس کی Sharah Tabdeel Kerdi | بجٹ 2022-23 | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4WJnUZjQ9Vo
حکم کی موبائل فون درآمدات فی 100 روپے سے 16 ہزار تک لیوی برہانی کی تاجویز | بجٹ 22-23
https://www.youtube.com/watch?v=RyzCj_Jz3cA
بجٹ 2022: اس میں آپ کے لیے کیا ہے؟ | بجٹ کی وضاحت – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=W-BNMcbhRxg
نیوز وائز | براہمدت میں Izafa Magar Kaisy? | Difai Budget Main Azafa, Majboori Ya Zarurat? ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qAvWl-HYJac
عامر لیاقت کی نماز جنازہ کا وقت سابقہ اہلیہ نے بتا دیا
رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ کے وقت سے متعلق ان کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے بتا دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بشریٰ اقبال نے کہا کہ مرحوم عامر لیاقت کی نمازِ جنازہ آج عصر کے بعد 5:30 بجے ادا کی جاۓ گی۔عامر…
امریکی سفارتی مشن برائے فلسطین براہ راست واشنگٹن کو رپورٹ کرے گا
یروشلم میں تعینات امریکا کے سفارتی مشن برائے فلسطین کے مینڈیٹ میں اضافہ کردیا گیا ہے، اب اہم سفارتی اُمور پر مشن کا عملہ براہ راست واشنگٹن سے رابطہ کرے گا۔نئی ترامیم کے بعد یونٹ برائے فلسطینی اُمور کا نام اور انتظامی حیثیت تبدیل کرکے…
میکسیکو، مقامی فیسٹیول میں 285 کلو وزنی برگر تیار
میکسیکو میں منعقدہ فیسٹول میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 285 کلوگرام وزنی برگر تیار کرکے قومی سطح پر ریکارڈ بنا لیا۔میکسیکو میں دوسرا سالانہ بین الاقوامی برگر فیسٹیول ہوا جس میں باورچیوں نے مَنوں وزنی برگر صرف 10 منٹ میں تیار کرلیا۔اس موقع…
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص
مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے 65 ارب روپے مختص کئے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کئے جائیں گے، ہائر…
ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی گئی ہیں، مفتاح اسماعیل
حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ٹارگٹڈ سبسڈیز 699 ارب روپے رکھی ہیں، تعلیم، ماہی گیری، چینی اور آٹے پر سبسڈی دی جائے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9…
پی ٹی آئی کے 19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے19 ارکان اسمبلی کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے وارنٹ مجسٹریٹ کینٹ کچہری قاسم رسول نے 16 اپریل کو پنجاب…
عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی
معروف ٹی وی میزبان، مقرر، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تدفین عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں کردی گئی، نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد عامر نے پڑھائی۔عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی…
وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا
ملکی تاریخ میں طویل عرصے بعد وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں کوئی شور شرابہ اور ہنگامہ نہیں ہوا.وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بغیر ہیڈ فون لگائے بجٹ تقریر مکمل کی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت ایوان میں بیٹھے…
مسلح افواج کا مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات کم کرنے کا فیصلہ
ذرائع وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ معیشت کے استحکام کے لیے مسلح افواج نے بڑے فیصلے کیے۔ جس کے تحت اس سال بھی بجٹ کی مد میں کسی اضافی فنڈ کی ڈیمانڈ نہیں کی، ذرائع وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے مختلف ایریاز میں اپنے اخراجات کم کرنے کا…
کار سوار سڑک کنارے ملنے والے بلی کے 13 بچے گھر لے گیا
انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص بلی کے بچے کو راستے سے ہٹانے کے لیے گاڑی سے اترتا ہے تو گھاس میں سے جھانکتے ہوئے ایک درجن سے زائد بلی کے بچے بھی اس کے پیروں سے لپٹ جاتے ہیں۔A post shared by Robert Brantley…
لگژری گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا
وفاقی حکومت کی جانب سے 1600 سی سی یا اس سے زائد طاقت کے انجن کی حامل گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ صاحب حیثیت طبقے پر ٹیکس بوجھ منتقل کرنے کی ہماری اس…
سولر پینل کی خریداری کیلئے آسان اقساط پر قرضوں کا اعلان
وفاقی حکومت نے توانائی کے بحران کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سولر پینل کی خریداری کے لیے بینکوں سے آسان اقساط پر قرضے دلوانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران کہ پاکستان توانائی کی شدید قلت کا…