جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈارک چاکلیٹ کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے؟

انسانی جسم کا سب سے اہم حصہ دماغ اگر صحیح طریقے سے کام کر رہا ہو تو پورے جسم کی کارکردگی بہتر رہتی ہے، اگر دماغی طور پر تھکاوٹ محسوس ہوتی رہے یا الجھن کا شکار رہیں تو اس کے نتیجے میں آپ کے روز مرہ کے سارے کام متاثر ہو سکتے ہیں۔دماغی…

امریکی اسٹاک میں شدید مندی کا رجحان

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا، مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیسڈیک انڈیکس میں ساڑھے تین فیصد کمی رہی جبکہ ڈاؤ جونز میں 2.7 فیصد کمی سے شدید ترین مندی دیکھی گئی۔…

امریکا میں 70 ہزار پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے

امریکی ریاست شکاگو میں 70 ہزار پونڈ وزنی کیلوں کا ڈسپلے لگا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بنا لیا گیا۔ امریکی فروٹ کمپنی نے ویسٹ مونٹ کے شہر میں اپنی ایک شاخ کے باہر 70 ہزار پونڈ وزنی کیلے رکھے ہیں جسے ایک ہی قسم کے پھلوں کا سب سے بڑا…

حلفیہ کہتا ہوں ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی: کزن کا بیان

ایک روز قبل انتقال کر جانے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کے کزن صغیر اعوان کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ ملک مقصود کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی۔ملک مقصود کے کزن صغیراعوان نے ایک بیان میں…

عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے شہباز شریف اور حمزہ عدالت پہنچ گئے

وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل پہنچ گئے۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت پہنچے ہیں۔عدالت نے شہباز…

کراچی: بہادر آباد میں فائرنگ،1 شخص زخمی

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں شرف آباد سگنل کے قریب آج صبح فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ عمران رضا ولد شیخ امانت علی کے نام سے ہوئی…

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوگی۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکلا کے دلائل مکمل ہوگئے جبکہ دیگر ملزمان کے وکلا کو ضمانت کی توثیق کے لیے…

آئی ایم ایف سے پیٹرولیم پر مزید ٹیکس کا کوئی معاہدہ نہیں ہے، وزیر مملکت خزانہ

حکومت کا بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 750 ارب روپے جمع کرنے کا ہدف ہے، مگر یہ حیران کن ہدف حاصل کیسے ہوگا؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں ہدف حاصل کرنے سے متعلق سوال پر وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ اس وقت آئی ایم…

وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا مبینہ ملزم مقصود لاہور میں سپردِ خاک

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مبینہ شریک ملزم ملک مقصود کو لاہور کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق ملک مقصود کا دبئی میں انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد میت کو لاہور لایا گیا تھا۔ملک مقصود کے کزن صغیر…

بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دیا گیا، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔عاصم احمد کا کہنا ہے کہ مقامی ٹیکسز 52 فیصد ہیں، 48 فیصد ٹیکس آمدنی درآمدات پر ٹیکسوں سے ہوئی، بجٹ میں…